سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری عمر میں 5 سال تک کی…

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی…

کارساز حادثےمیں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے والی ملزمہ نتاشہ دانش کو بری کر دیاگیا

شہر قائد کے علاقہ کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے متاثرین کی جانب سے معاف کرنے کے بعد کیس سے بری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں…

عدالت کا آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے بڑا…

چینی سفیر کا بیان پاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے…

معروف کرکٹر کے گھر چوری کی بڑی واردات

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔ چوری کی واردات بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے…

بری خبر ،حکومت نے6500 سے زائد پوسٹیں ختم کر دیں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک سے 22 تک کی 4816 پوسٹوں کو ختم ( Abolished) اور 1954پوسٹوں کو متروک ( dying) قرار دیدیا گیا، مجموعی طور پر 6770پوسٹیں ختم کی گئی…

بری خبر ،حکومت نے6500 سے زائد پوسٹیں ختم کر دیں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک سے 22 تک کی 4816 پوسٹوں کو ختم ( Abolished) اور 1954پوسٹوں کو متروک ( dying) قرار دیدیا گیا، مجموعی طور پر 6770پوسٹیں ختم کی گئی…

سعودی عرب نے سیاہی سوکھنے سے قبل ہی معاہدوں پر عملدرآمد شروع کر دیا: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدوں کی سیاہی خشک ہونے سے قبل ہی ان پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ سعودی ولی عہد کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات کے بعد، وزیر اعظم نے مالی معاملات میں پاکستان سے تعاون پر شکریہ…

گیس پائپ لائن: پاکستان کاعالمی عدالت میں ایرانی مقدمے کے دفاع کا فیصلہ

اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر کے معاملے پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لیے قانونی ماہرین اور وکیل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ حکومت نے تین بین الاقوامی قانونی…