بانی پی ٹی آئی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کےچانسلر بننے کی کوششو ں کا معاملہ ، بانی پی ٹی آئی کی بہن…

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں تھے، اس لیے ان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کا کوئی شوق نہیں تھا۔ روبینہ خان نے…

روس کی جانب سےگوگل پر اتنا جرمانہ کہ کیلکولیٹر کی بھی بس ہو گئی ، مگر کیوں؟ جانیں

روس کی ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں 20 ڈیسیلین ڈالر (20 کے بعد 33 صفر) کا جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کی مالیت اس وقت دنیا کی جی ڈی پی…

سینیٹ قائمہ کمیٹی :سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف اجلاس میں اکثریتی رائے سے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی…

الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا ۔ الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کازلسٹ بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز…

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر

کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت…

مریم نواز کا ’بھارت ڈپلومیسی‘ بیان، بیرسٹر سیف کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھارت ڈپلومیسی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا، علی امین دہشت گردی روکنے کے لئے افغانستان سے رابطہ کرنے کی بات کریں تو غدار‘۔ مشیر…

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

ہانگ کانگ سپر سکسزمیں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹادی۔ مشن روڈ گراؤنڈ میں بھارت نے پہلے کھیل کر مقررہ چھ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔جواب میں قومی اوپنرز نے بھارتی بولرز کے ہوش اڑا دیے۔ آصف علی نے چودہ…

طالبعلموں کے لئے اہم خبر ،چھٹی کا فیصلہ

لاہور : طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی ،یکم نومبر سے 31 جنوری 2025 تک چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، پنجاب حکومت نےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔ نوٹی فکیشن…

علی امین گنڈاپور نے گرفتار ہونے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی…

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد بابراعظم اور محمد رضوا ن سمیت تمام کھلاڑیوں کو فی میچ اور ماہانہ کتنے…

نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار ہے،البتہ آئی سی سی شیئر کی رقم میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، بابر اعظم اور محمد رضوان ماہانہ 65 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کریں گے، میچ فیس وغیرہ الگ ہے۔ کافی تاخیر سے پی سی بی نے…