اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر نے…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا،دیکھیں تفصیل

ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاوس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ علی…

ملازمین کے لئے اہم خبر،عدالت کیجانب سے ورک فرام ہوم پالیسی کا عندیہ

لاہور : لاہور ہائی کورٹ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ورک فرام ہوم پالیسی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے درخواستوں…

حکومت خیبر پختونخوا کا پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ خیبر پختونخوا بورڈ اف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا پی آئی اے…

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر،ہر جانب فضائی آلودگی کے ڈیرے

پنجاب میں فضائی آلودگی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، سموگ کے باعث ہر منظر دھند لا گیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، شہر لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس ایک…

بیرسٹرسیف نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق؟دیکھیں خبر

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے پاکستان تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ اپنی راہ پر لاسکتے ہیں پی ٹی آئی ان سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے…

بانی پی ٹی آئی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کےچانسلر بننے کی کوششو ں کا معاملہ ، بانی پی ٹی آئی کی بہن…

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں تھے، اس لیے ان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کا کوئی شوق نہیں تھا۔ روبینہ خان نے…

روس کی جانب سےگوگل پر اتنا جرمانہ کہ کیلکولیٹر کی بھی بس ہو گئی ، مگر کیوں؟ جانیں

روس کی ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں 20 ڈیسیلین ڈالر (20 کے بعد 33 صفر) کا جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کی مالیت اس وقت دنیا کی جی ڈی پی…

سینیٹ قائمہ کمیٹی :سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف اجلاس میں اکثریتی رائے سے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی…

الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا ۔ الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کازلسٹ بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز…