24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم بھی نصب

24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی کنٹینر تیار کرلیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق 24 نومبر احتجاج کے لیے پی ٹی…

’’یقین ہے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی پھر معافی مانگے گی‘‘طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر قبضے کیلئے مختلف گروپ دست وگریباں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی بطور جماعت یتیم ہوچکی، کوئی پرسان حال نہیں، یقین ہے 24 نومبر کے…

بشریٰ بی بی کی آئندہ غیرحاضری پرضمانت خارج کرنے کا نوٹس جاری

توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سابق خاتون اول عدالت پیش نہیں ہوئیں جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر غیر حاضری کی صورت میں ان کی ضمانت خارج…

پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل حکومت کا بڑا اقدام، دفعہ 144 نافذ

پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں…

بابر اعظم چھا گئے، ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔بابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 28 گیندوں پر 41 رنز بنائے اور ساتھ ہی…

14 سالہ انڈا فروش کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

فیصل آباد میں 14 سالہ انڈا فروش کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا اور لاش خالی پلاٹ سے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹی ہوئی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماجھی وال کے رہائشی محنت کش محمد حفیظ کا 14 سالہ بیٹا عبدالقدیر ابلے انڈے فروخت کر کے اپنے باپ…

عاقب جاوید قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک قومی وائٹ بال ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید پاکستان میں ہونے والی…

کل سےسکول کھولنے کا فیصلہ، کس کس شہر میں ؟ جانیں

حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر پورے صوبے میں سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تاہم لاہور اور ملتان میں سکول ابھی نہیں کھلیں گے۔ سینئر…

عمران اور شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور صداقت عباسی سمیت دیگر کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود کی جانب…

تیسرا ٹی20: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئےکتنا ہدف؟ جانیں

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میں 118 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں میزبان ٹیم کے 2 کھلاڑی 38 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جارہے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم 20 اوورز بھی نہ…