24 نومبر کو عمران خان کی کال پر ہر پاکستانی باہر نکلے گا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی 24 نومبر کی احتجاج کی کال پر پاکستان کا ہر شہری باہر نکلے گا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں…

امارات کی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق اہم تفصیلات منظر عام پر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں۔ مزید پتا چلا ہے کہ متحدہ عرب…

چیئرمین ایف بی آر سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات،اہم معاملات پر تبادلہ خیال

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان ریزز ریونیو پراجیکٹ کو ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے ساتھ ہم آہنگ کرنے پر…

بشریٰ بی بی اپنے بچوں کو بھی مرنے مارنے کے لیے لائیں،عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو بھی مرنے مارنے کے لیے لائیں۔ ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور قاسم اور سلیمان کو اپنے…

ننھی پری ہماری ساتھ ہے،معروف ٹک ٹاکرجوڑی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک جوڑی حفصہ خان اور شہیر خان کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ جوڑے نے اپنے ہاں اس خوشخبری کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے کیا ،شہیر خان نے یوٹیوب پر ایک وی لاگ جبکہ انسٹاگرام پر ایک تصویر جاری…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: انڈونیشیا نے سعودی عرب کو ہراکر آؤٹ کلاس کر دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کو 0-2 سے ہراکر اپ سیٹ کر دیا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ہونے والے ایشین کوالیفائرز کے گروپ سی کے میچ میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کی ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا۔…

24 نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ کے پی نےارکان اسمبلی میں پیسے تقسیم کردیے

پشاور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی جانب سے ممبران اسمبلی میں پیسے تقسیم کیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے…

24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، کوئی کتنا بھی پرانا ہو باہر نہ نکلا تو پارٹی سے باہر، عمران…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کے مطابق عمران خان نےکہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہوگا نہ معطل، ‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا۔ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے مطابق بانی پی ٹی…

ہمیں کام سے روکنے اورپاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بننےوالوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ…

5 پی ٹی آئی کارکنان کو دھر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعدراولپنڈی کے مختلف تھانوں کی جانب سے کارکنان کی پکڑدھکڑ تیزی سے جاری ہے، تھانہ آر اے بازار نے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے…