حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی

پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف دینے کے لیے کراچی سے پولیس کی نفری منگوالی لی، سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات…

علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری…

بشریٰ بی بی کی بات جھوٹ ہے ، جنرل ( ر ) باجوہ کی بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ میں خانہ کعبہ جا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں کہ جو بشریٰ بی بی کی جانب سے بات کی…

فردوس عاشق اعوان نےپارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے استعفیٰ پارٹی سربراہ علیم خان کو بھجوا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ذاتی مصروفیات اور صحت کے مسائل کے باعث پارٹی…

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب خوفناک دھماکا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے…

ویڈیو بنانے کا جنون مہنگا پڑ گیا،معروف ٹاک ٹاکرزگرفتار

مانسہرہ میں ٹک ٹاکر نوجوانوں کو تھانے میں حوالات کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا اور انہیں سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا۔ یہ واقعہ مانسہرہ کے تھانہ لساں نواب میں پیش آیا جہاں دو ٹک ٹاکر نوجوان اپنی ویڈیو بنانے پہنچے تھے اور حوالات کی ویڈیو…

پی ٹی آئی احتجاج، عمران خان نہیں حقیقی آزادی کی جنگ ہے، بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام جاری

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پاکستان کا ہر طبقہ احتجاج کا حصہ بنے، یہ صرف عمران خان کی جنگ نہیں بلکہ ملک کے لیے حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوب چینل…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےآپسی اختلافات شدت اختیار کرگئے

دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات شدید ہو گئے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں۔ پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے…

جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی۔ لاہور سے محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز کی خدمات طلب کی گئیں جبکہ جہلم میں رینجرز کی ایک کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی…

شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کے ایک اور مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔…