پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی

پاسپورٹ بنوانے کے لئے ایجنٹ مافیا سے پریشان شہریوں کے لیے اہم خبر آگئی، ڈی جی پاسپورٹس نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف شکایات پر ڈی جی پاسپورٹس نے اہم فیصلہ کرلیا۔ڈی جی پاسپورٹ نے…

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر پر قبضہ کر لیا؟چونکا دینے والے انکشافات

دنیا کے مشہور ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر ایلون مسک کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر سے مشابہہ آفس میں بیٹھے دکھایا ہے۔ ٹائم میگزین نے امریکی ترقیاتی ادارے ’یو ایس ایڈ‘ اور ایلون مسک کے درمیان چلنے والے جھگڑے سے…

عظمیٰ بخاری نےعلی امین گنڈا پور کوبڑا چیلنج دیدیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کو چیلنج دیتے ہوئے کہا بتائیں انہوں نے خیبرپختونخوا کے لیے کیا کیا؟ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کی…

عوام یہ دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں! ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ میں ہوشر با انکشافات

معروف دواساز کمپنیاں موت بانٹنے لگی، صوبائی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ میں ہوشر با انکشافات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی متعدد کمپنیوں میں تیار ہونے والی ادویات غیر معیاری نکلی، صوبائی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ میں ہوش…

ایم کیو ایم پاکستان میں کس کی ذمہ داری کیاہوگی؟ تنظیمی امور کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

چیئرمین ایم کیوایم پاکستان خالدمقبول صدیقی کی ہدایت پر تنظیمی امور سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی تمام تنظیمی اورپالیسی امورکی نگرانی کریں گے، سینٹرل…

عمران خان کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط: ملک میں سیاسی عدم استحکام اور…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط…

معروف اداکارہ کینسر میں مبتلا، تصاویر بھی شیئر کردیں،دیکھیں

پاکستانی اداکارہ و پروڈیوسر انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے کینسر میں مبتلا ہونے کا یہ انکشاف اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کیا۔ اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ پر سر منڈوانے کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ…

معروف ٹک ٹاکر جاں بحق

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم پولیس نے گھر سے اہم…

کے پی حکومت کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، تین نام زیر غور، کون کون ؟ جانیں

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے نئے چیف سیکرٹری کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کردیے جن میں شہاب علی شاہ، شہزاد بنگش اور فخر عالم کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔…

پاکستان کی جانب سے مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کر دی گئیں

پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب رہا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں…