پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا، جہاں فی تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل پانچویں روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ…
نیٹ میٹرنگ کے نئے کنکشنز کے حوالے سے سولر صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت ایک نئے آن لائن پورٹل کے ذریعے نئے نیٹ میٹرنگ کنکشن کے لیے درخواستوں کے عمل کو "آسان اور ڈیجیٹلائز” کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
اس سلسلے میں…
خضدار: خضدار میں معصوم اسکول بچوں پر ہونے والا دہشتگرد حملہ ایک دل دہلا دینے والا اور افسوسناک واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس بزدلانہ کارروائی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سینیٹر آغا شاہزیب دُرانی نے…
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول کے بچوں کی بس پر دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا…
اک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار ہیں، اگر جنگ چاہیے تو جنگ سہی۔
ڈی جی آئی ایس…
فیصل آباد کے قریب ساہیانوالہ میں شالیمار ایکسپریس اینٹوں سے بھری ٹرالی سے ٹکرا گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ گاؤں چھوٹی گھرتل کے قریب کچے پھاٹک پرپیش آیا جہاں ٹرین ریلوے ٹریک پر…
محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 مئی کے دوران سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ…
سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں، پہلے عمران خان تھے اور اب بلاول بھٹو نظر آتے ہیں، نواز شریف جس عمر میں پہنچ چکے ہیں انہیں مزید شرمندہ نہ کیا جائے، عمران خان سے جیل میں اہم ملاقات کی خبر کا کوئی سرپیر نہیں،…
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے خضدار میں سکول بچوں کی بس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
صدر مملکت اور وزیراعظم نے دہشتگرد حملے میں معصوم بچوں اور ان کے اساتذہ کی شہادت پر رنج…