آج کا کرنسی ریٹ ….23/05/2025…… تمام کرنسیز کے ریٹس جانیں اس خبر میں
					کرنسی
خریداری
فروخت
آسٹریلین ڈالر
184.75
187.00
بحرینی دینار
752.25
760.25
کینیڈین ڈالر
207.10
209.50
چینی یوان
37.59
37.99
ڈینش کرونا
42.45
42.85
یورو
320.05
322.80
ہانگ کانگ ڈالر…				
						صدر مملکت اور وزیراعظم نے عاصم منیر کو ”بیٹن آف فیلڈ مارشل“ کے اعزاز سے نواز دیا
					صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دیے جانے کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے، خصوصی تقریب کا آغاز 8 بجے ہوا، جس میں…				
						پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کوبڑا ریلیف مل گیا
					 
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 20 دن کی راہداری ضمانت دے دی۔قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کےلیے پی ٹی آئی رہنما اسد…				
						گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون اور…
					گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات امریکہ کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات کے دوران امریکی…				
						وفاقی وزیر احد چیمہ سے عالمی بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز کی ملاقات، کنٹری شراکت داری فریم ورک…
					وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز اینا بیجرڈی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان جاری اور آئندہ ممکنہ منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں کنٹری…				
						موٹروے پر گاڑیوں کی فٹنس اور ڈرائیونگ لائسنس کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، ریسٹ ایریاز کی…
					وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اور موٹروے پولیس میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹریفک کے نظام، گاڑیوں کی فٹنس، ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور موٹروے سہولیات میں…				
						سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان کی ہدایت پر گلگت بلتستان میں صحافیوں کے لیے ایکریڈیشن کارڈز اور…
					سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان دلدار احمد ملک کی ہدایت پر صحافیوں کے لیے ایکریڈیشن کارڈز کے منظم اجرا اور انڈومنٹ فنڈ کے قیام سے متعلق جوائنٹ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ گلگت میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات محمد سلیم خان کی…				
						صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات، گلگت بلتستان میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح:…
					وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہیلتھ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس مقصد کے لیے مختلف اصلاحاتی اقدامات کیے گئے ہیں۔…