sui northern 1

پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب ان شاء اللہ جلد حقیقت بنے گا اور ملک تیزی سے استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے مالی اجرا پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے…

موجیں ہی موجیں،دسمبر میں ایک ساتھ 4 چھٹیاں

ملک بھر کے شہری رواں ماہ کے اختتام پر مسلسل چار چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ 25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا، جس کے باعث پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی اور سرکاری و نجی ادارے…

معیشت مستحکم، پولیس اور عدلیہ میں کرپشن ٹاپ پر ہے: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سروے

اسلام آباد: ملک بھر میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو سب سے زیادہ بدعنوان شعبے سمجھا جاتا ہے، جبکہ اکثریت کے نزدیک صوبائی حکومتیں مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے نیشنل کرپشن پرسیپشن…

مریم نواز کی پنجاب میں سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت، تعلیمی اداروں میں کیمرے اور فرضی مشقیں لازمی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مضبوط بنانے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کی ہدایت پر تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کے لیے کیمرے نصب کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ پنجاب…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 20کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کے لیے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی قسط منظور کی گئی۔ آئی ایم ایف کے…

ٹی 20 ورلڈکپ 2026، کرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے کرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے ہیں اور آئی سی سی کو نئے براڈکاسٹر کی تلاش کرنا پڑ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی…

ملک میں آبادی میں فی کس پانی کی دستیابی میں بڑی کمی ، رپورٹ میں پریشان کن انکشاف

اسلام آباد: ملک کی آبادی میں اضافے کے باعث سالانہ فی کس پانی کی دستیابی میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارتِ آبی وسائل نے پانی کی دستیابی میں کمی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ ناجائز قابضین کے خلاف زیرو ٹالرنس…

کس کے پیسے گرگئے ؟سپیکر کی اناوسمنٹ پر سارے ایوان نے ہاتھ کھڑا کردیا

قومی اسمبلی میں گمشدہ پیسوں کا دلچسپ واقعہ اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب کسی ارکان کے پیسے ایوان کی فلور پر گر گئے، جو عملے نے سپیکر ایاز صادق تک پہنچا دیے۔ کراچی سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل…

ناجائز قابضین کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں مزید تیز کی جائیں، ڈپٹی کمشنر حافظ آباد

غیر قانونی قبضوں کے خلاف کارروائی: ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس حافظ آباد میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں شہریوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر ناجائز…

کراچی میں کامیابی کے بعد ای چالان کے دائرہ کار سندھ کے 7 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ

سندھ میں فیس لیس ای ٹکٹنگ کا دائرہ کار 7 اضلاع تک بڑھایا جائے گا آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں فیس لیس ای چالان کے کامیاب تجربے کے بعد اس مہم کو صوبے کے 7 اور اضلاع تک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس کے غلط ایس ایم ایس پر ایف…