پشاور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔
یہ فیصلہ جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر خورشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کے بعد سنایا۔ سماعت کے…