وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقرری پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قوم کو…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی گئی۔ اجلاس میں قومی خودمختاری کے دفاع، دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے اور…

"فیلڈ مارشل کااعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص طور پر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام…

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیے جانے کے بعد اُنہوں نے اس اعزاز کو پوری قوم، افواجِ پاکستان، اور شہداء کے نام منسوب کر دیا ہے۔ جنرل عاصم منیر نے اپنے بیان میں کہا: "فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر…

حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم…

’پاکستان سکھ مذہب کے مقدس مقامات کا محافظ ہے‘، دفترخارجہ نےگولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی…

دفترخارجہ نے پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی فوج کا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کےگولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا، اس…

’چین پاکستان کا آئرن برادر ہے‘، اسحاق ڈار سے ملاقات میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کا عزم

بیجنگ: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر یو جیان چاؤ (Liu Jianchao) کی وفد سمیت ملاقات ہوئی۔ جیو نیوز کے مطابق بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کمیونسٹ پارٹی کے وزیر یو جیان چاؤ…

لبریشن فرنٹ کے سیکرٹری اطلاعات اسرار احمد کی گرفتاری کے بعد ایف آئی آر منظر عام پر آگئی

ڈڈیال آزاد کشمیر: لبریشن فرنٹ ڈڈیال کے سیکرٹری اطلاعات اسرار احمد کی گرفتاری کے بعد ایف آئی آر منظر عام پر آئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، ڈڈیال پولیس نے ملکی سلامتی، حکومت پاکستان، پاک آرمی، اور دوقومی نظریہ کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز…

بابر اعظم , سب سے زیادہ مواقع حاصل کرنے کے باوجود کوئی بڑا ٹائٹل نہ جیتنے والے تاریخ کے واحد ناکام…

پاکستان کرکٹ کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم پر تنقید کی ایک نئی لہر چل پڑی ہے، کیونکہ اُنہیں پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا واحد ناکام ترین کپتان قرار دیا جا رہا ہے — ایسا کپتان جسے سب سے زیادہ بڑے ایونٹس میں قیادت کا موقع دیا گیا،…

اللہ کے بعد سب سے زیادہ انحصار خود پر ہے، پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی: ڈی جی آئی ایس پی…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد سب سے زیادہ انحصار خود پر ہے اور پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی۔ چینی میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ہم اللہ کے بعد سب سے…

گرمی کی شدت میں اضافہ، وزیر تعلیم کا گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں جلد دینے پرمشاورت جاری ہے،چھٹیوں کا حتمی فیصلہ 3سے 4دن میں ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب کاکہناتھا کہ فی الحال…