sui northern 1

حکومتِ نے کینسر اور دل کے مریضوں کے اخراجات کا بوجھ اپنے سر لے لیا

پنجاب میں کوئی بھی کینسر یا دل کا مریض اپنی جمع پونجی، گھر یا زیور نہیں بیچے گا۔ حکومت پنجاب نے کینسر اور دل کے مریضوں کے ناقابل برداشت اخراجات کا بوجھ اپنے سر لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت میں پنجاب میں وزیراعلیٰ اسپیشل…

آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور وفاقی وزیرِ کشمیر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اُجاگر کرنے پر…

اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے درمیان جموں و کشمیر ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام گرمجوشی سے…

وادی کے کشمیری اپنے جذبے پر بھارتی فوجیوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں , عثمان عتیق

مسلم کانفرنس کے رہنما عثمان عتیق نے کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جب پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جا رہا تھا، تو یہ بات سامنے آئی کہ آج کل کے بچوں کو ترانہ نہیں آتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں ایک…

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لوکل اتھارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے ,…

سنٹر فرحت اللہ بابر نے کشمیر سیمنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے یسین ملک اور مسرت بٹ سمیت تمام کشمیریوں کی جدوجہد کو بھی سلام پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو باہر سے کسی جھٹکے کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیئن صدر کی ملاقات، دونوں ممالک کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے اسلام آباد میں انڈونیشیا کے صدر، جناب پرابوو سبیانٹو سے ملاقات کی۔ 71 کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار تھی، آج بھی ملکی بحری سرحدوں پر…

دوسروں کو کہنے والا خود پاگل، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کی دیواروں نے ایک شخص کو ذہنی مریض بنا دیا ہے اور جو شخص دھمکیاں دیتا تھا آج خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فتنہ کی سیاست اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔…

71 کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار تھی، آج بھی ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے:…

چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 1971 کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کے لیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل قائم ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری…

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے اور پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف…

امریکی صدر نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ نے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے سوال کیا کہ بھارت کو امریکا میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت کیوں دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت…

جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ڈگری کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف ان ویلڈ ڈگری کیس کو قابلِ سماعت قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام…