sui northern 1

جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے سے نہیں، بلکہ محنت سے ملک ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور معاشی ترقی کی کاوشیں ساتھ نہیں چل سکتیں۔ میں نے پوری پی ٹی آئی کو لٹو کی طرح نچایا ہوا ہے، فیصل واوڈا…

نیشنل گیمز میں آرمی اور واپڈا کے کھلاڑیوں میں جھگڑا، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا

کراچی میں جاری پینتیسویں نیشنل گیمز کے فٹبال مقابلے میں پاکستان آرمی اور واپڈا کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے، جس کے بعد اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا۔ نیشنل گیمز کے فٹبال سیمی فائنل میں پاکستان آرمی اور واپڈا کے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا…

میں نے پوری پی ٹی آئی کو لٹو کی طرح نچایا ہوا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انہوں نے پوری پی ٹی آئی کو لٹو کی طرح نچایا ہوا ہے اور بڑے بڑے اعلامیے آرہے ہیں۔ پروگرام 'خبر' میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بانی کو مائنس کر دیا ہے اور یہ صرف ڈرامہ بازی کر رہے…

نگران وزیراعلیٰ نے صوبائی ترقی کو تیز کرنے کے لیے این ایف سی شیئر اور منصوبوں میں شفافیت پر زور

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے دیے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پائیدار ترقی اور ترقیاتی عمل کو تیز…

،شواہد کے بغیر ملازم کو برطرف کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شواہد کے بغیر ملازم کو برطرف کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے 'اے پی پی' کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی ادارے کے ایک سابق ملازم سعید احمد کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر…

پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالرجتنی کرنے کی درخواست داخل دفتر کردی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنے کی درخواست داخل دفتر کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنے کی آئینی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست پر…

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ماحول کے تحفظ کا معاہدہ

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ماحول کے تحفظ کے لیے 420 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی…

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کس نئی تکلیف کا شکار ہوگئے؟ڈاکٹروں نے دوائیاں تجویز کردیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کے دائیں پاؤں کے تلوے میں موہکا نکل آیا، جس پر ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد دوا تجویز کر دی ہے۔ موقر قومی روزنامے کے مطابق پمز کی پانچ رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق…

حیدرآباد: سی این جی اسٹیشن پر مسافر وین میں دھماکا، 6 مسافر جُھلس گئے

حیدرآباد میں ایک سی این جی اسٹیشن پر فلنگ کے دوران ایک مسافر وین میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ حیدرآباد میں بائی پاس کے قریب فلنگ اسٹیشن پر وین میں دھماکے سے کراچی سے آنے والی مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت…

اسلام آباد: رہائشی و کمرشل پلاٹوں کیلئے نئی ویلیوایشن، ٹیکس آمدن میں اضافہ متوقع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد میں اڑسٹھ مقامات کے لیے رہائشی و کمرشل پلاٹوں کے لیے نئی ویلیوایشن کر دی ہے۔ غیر منقولہ املاک کی فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرحوں کے مطابق کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر منقولہ املاک…