sui northern 1

تھری ایڈیٹس سیکوئل 16 سال بعد تیار، ریلیز کب ہوگی؟

بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کی تیاریاں 16 سال بعد زور و شور سے جاری ہیں۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا اسکرپٹ حتمی کر لیا ہے اور فلم کی کہانی پچھلی فلم کے اختتام کے 16 سال بعد کے حالات پر مبنی ہوگی۔…

اٹلی: جیل توڑ کر بار بار بھاگنے والا ’فرار کا بادشاہ‘

اٹلی میں ایک قیدی 16 برس میں چوتھی بار جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ میلان کے اوپرا میکسیمم سیکیورٹی پریزن سے 41 سالہ قیدی ٹوما ٹولینٹ نے ہالی ووڈ کے فلمی انداز میں فرار اختیار کیا۔ قیدی نے ایک ورکشاپ سے خاموشی سے ایک فائل چرائی،…

چینی سائنس دانوں کا رعشے کے علاج میں اہم پیشرف کا دعویٰ

چینی محققین نے پارکنسنز (رعشہ) کے مریضوں کے لیے ایک نئی اسٹیم سیل تھراپی ایجاد کی ہے، جس سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ برسوں سے اس بیماری میں مبتلا افراد کی علامات میں فوری کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو…

سپریم کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کی ٹرائل روکوانے کی درخواست پر جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور…

پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایک عدالتی سماعت میں شرکت کرنے پر ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ناروے کے سفیر کو آج دفتر خارجہ طلب کیا گیا، جہاں یورپ ڈویژن کے ایڈیشنل فارن سیکرٹری نے اسلام…

سکردو: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 سدپارہ ماؤنٹینرنگ سکول میں بھرپور انداز سے منایا گیا

سکردو: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 سدپارہ ماؤنٹینرنگ سکول میں بھرپور انداز سے منایا گیا۔ مرکزی تقریب ضلعی انتظامیہ سکردو، پاک آرمی، محکمہ سیاحت، اے کے آر ایس پی اور سدپارہ ماؤنٹینرنگ سکول اینڈ ایڈونچر کلب کے اشتراک سے سدپارہ ماؤنٹینرنگ…

خوف کی علامت سمجھا جانے والا عدنان دانی ہنجراء اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

حافظ آباد میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے عدنان عرف دانی ہنجراء اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ عدنان دانی بھتہ خوری، قتل اور اقدام قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا اور اس نے بھتہ دینے سے انکار کرنے پر باپ بیٹے کو بھی قتل کیا تھا۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل پاکستان کتنے میچز کھلیے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے پہلے فل ممبر ٹیموں کے میچوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور اب کسی فل ممبر ٹیم کی مزید کسی سیریز کا…

پاکستان کا امریکا کی جانب سے ایف 16 کی اپ گریڈیشن کیلئے امداد کے فیصلے خیر مقدم

پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ایف سولہ کی اپ گریڈیشن کے لیے امداد کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی نے کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے ایف سولہ کی اپ گریڈیشن کے لیے…

فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے،رانا ثنااللہ

مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے اور وہ کسی سیاسی جماعت یا سیاست دان کے ساتھ ملوث تھے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیصلے میں دو چیزیں اہمیت کی حامل ہیں۔…