sui northern 1

آئی ایم ایف شرائط ، ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی ، نئے اسپیشل اکنامک زون سے بھی روکدیا

پاکستان نے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط تسلیم کرتے ہوئے کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے اور ترقیاتی اسکیموں میں کمی لانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ آئی ایم ایف کی کنٹری رپورٹ کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا…

پاکستان میں ایم جی نے نئی الیکٹرک گاڑی کی قیمت کا اعلان کر دیا

پاکستان میں ایم جی نے نئی الیکٹرک گاڑی بنگو ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے، جو کمپنی کی الیکٹرک وہیکل لائن اپ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ یہ الیکٹرک ہیچ بیک شہری استعمال کے لیے تیار کی گئی ہے، جس میں جدید فیچرز، بہتر رینج اور معقول کارکردگی…

طالبان دور میں خواتین پر بے مثال جبر، اقوام متحدہ سمیت دنیا کا شدید احتجاج

افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت خواتین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برداری نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان میڈیا ’’آماج نیوز‘‘ کے مطابق 56 ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین منظم امتیازی…

وفاقی وزیر داخلہ کی عراقی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور زائرین کی سہولت کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کی وزاراتِ داخلہ کے درمیان تعاون کو…

ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس دینے پر وزیراعلیٰ نے ایل آر ایچ انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی

پشاور میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ایک ڈاکٹر سے وضاحت طلب کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ سے وضاحت طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ بیس روز پرانا ہے اور اسپتال کے ڈائریکٹر…

امریکا چاہتا ہےکہ یوکرین ڈونباس سے مکمل دستبردار ہوجائے: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا نے ڈونباس میں آزاد اقتصادی زون بنانے کی تجویز دی ہے اور امریکا چاہتا ہے کہ یوکرین اس علاقے سے دستبردار ہوجائے۔ زیلنسکی کے مطابق امریکی امن منصوبے سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور جب…

یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: ٹرمپ نے خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک بڑھ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ یوکرین روس جنگ بندی کے امکانات بہتر ہونے کی صورت میں اپنا نمائندہ مذاکرات میں بھیج سکتا ہے۔…

انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 سدپارہ ماؤنٹینرنگ اسکول میں جوش و جذبے سے منایا گیا

سکردو میں انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 بھرپور انداز میں منایا گیا، جہاں مرکزی تقریب ضلعی انتظامیہ سکردو، پاک آرمی، محکمہ سیاحت، اے کے آر ایس پی اور سدپارہ ماؤنٹینرنگ اسکول اینڈ ایڈونچر کلب کے تعاون سے سدپارہ ماؤنٹینرنگ اسکول میں منعقد ہوئی۔…

وفاقی آئینی عدالت کووفاقی شرعی عدالت منتقل کرنےکا بڑافیصلہ

وزارت قانون و انصاف نے وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اٹلی: جیل توڑ کر بار بار بھاگنے والا ’فرار کا بادشاہ‘ وزارت کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت میں منتقل کیا جائے گا جبکہ…

وزیراعظم شہبازشریف کی ترکمانستان کے صدرسے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور

اشک آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ…