sui northern 1

پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں مسائل کے حل اور ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق ہوا۔ عراق جانے والے…

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی دوبارہ تشکیل، علی امین گنڈاپور شامل نہیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی سیاسی کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا نام شامل نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان…

عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ برسلز میں اپنے عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات کے دوران محسن نقوی نے بتایا کہ زائرین کے حوالے سے پاکستان اور…

ساری بیوروکریسی اور ایگزیکٹو ملکر جوڈیشری سے مذاق کر رہے ہیں: جسٹس محسن کیانی کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آڈیٹر جنرل پاکستان اختر بلند رانا کو عدالتی حکم کے باوجود پنشن کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ محکمہ آبپاشی نے نہروں کی بندش کا اعلان کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر…

این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کیلئے سب کمیٹی کی تشکیل خوش آئند ہے،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے ایک سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو قابلِ اطمینان پیشرفت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی اور قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔…

حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کر دی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 7 اکتوبر 2023ء کے حملے سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اس رپورٹ کو غلط اور غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عارف علوی اور…

محکمہ آبپاشی نے نہروں کی بندش کا اعلان کر دیا

حیدرآباد میں دریائے سندھ کے کوٹری بیراج سے نکلنے والی کے بی فیڈر نہر کو 25 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف انجینئر محکمہ ایریگیشن کوٹری بیراج نے بتایا کہ نہر 20 دسمبر سے 15 جنوری تک بند رہے گی۔ اوپن اے آئی نے اپنا نیا اے…

عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف درخواست، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جانے کے خلاف دائر درخواستوں پر تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر…

سندھ اور بلوچستان میں صبح 5 تا رات 10 بجے تک گیس فراہمی کی ہدایت

کراچی: سندھ اور بلوچستان میں موسمِ سرما کے دوران گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ سوئی سدرن کے مطابق ڈی جی گیس کی جانب سے دونوں صوبوں میں صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ امریکا نے…

اوپن اے آئی نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5.2 متعارف کرا دیا

اوپن اے آئی نے ایک نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل جی پی ٹی 5.2 جاری کیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل کمپنی نے چیٹ جی پی ٹی 5.1 پیش کیا تھا، مگر اس نئے ماڈل کو متعارف کرانے کا مقصد گوگل جیمنائی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث پیدا ہونے والے خطرات میں کمی لانا…