ورلڈ اولمپک ڈے پر اسلام آباد میں جوش و خروش سے بھرپور تقریب کا انعقاد

ورلڈ اولمپک ڈے پر اسلام آباد میں جوش و خروش سے بھرپور تقریب کا انعقاد اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ورلڈ اولمپک ڈے کے موقع پر راول جھیل اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں واک اور…

بری امام میں واپڈا کی مبینہ کرپشن اور لاپروائی عروج پر، جینون صارفین رُل گئے، ٹاوٹ مافیا کے وارے…

اسلام آباد ( وحید شاہ سے)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دیہی علاقے بری امام میں محکمہ واپڈا کی متعدد مبینہ بے ضابطگیاں اور غفلتیں منظرعام پر آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے میٹر لگوانے کے لیے جائز درخواست دینے والے شہری کئی ماہ…

تنخواہ دار طبقے کےلیے مزید ریلیف کا اعلان، 75 سال سے زائد پنشنرز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کردیا جبکہ 75 سال سے زائد عمرکے پنشنرز کسی بھی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے…

پاکستان میں اگلی سرکاری تعطیلات کب ہوں گی؟

پاکستان میں محرم الحرام کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث عاشورہ کی چھٹیاں 5 اور 6 جون کو ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان می محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہ…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پارلیمانی روابط کو فروغ دینے کے لیے سعودی شوریٰ کونسل کے وفد کا دورۂ…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پارلیمانی روابط کو فروغ دینے کے لیے سعودی شوریٰ کونسل کے وفد کا دورۂ پاکستان سعودی شوریٰ کونسل کی سعودی-پاکستان فرینڈشپ کمیٹی کا ایک اعلیٰ سطحی تین رکنی وفد آج پاکستان پہنچا۔ یہ دورہ اسپیکر قومی اسمبلی…

ایران نے مختلف ادوار میں کن بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا۔۔؟ اہم تاریخی تفصیلات جانیے

لاہور ( نیوز ڈیسک ) ایران نے مختلف ادوار میں کن بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا۔۔؟ اس حوالے سے اہم تاریخی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ ہزاروں سال پرانی تاریخ، ثقافت اور روایات رکھنے والی ایرانی قوم نے مختلف ادوار میں بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا جبکہ…

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: پاکستان کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، حقِ دفاع کی حمایت

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: پاکستان کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، حقِ دفاع کی حمایت نیویارک( نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی، سلامتی…

شمالی کوریا کی امریکی حملوں کی شدید مذمت، اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار

شمالی کوریا کی امریکی حملوں کی شدید مذمت، اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار سیول (نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ایران پر امریکی حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ الجزیرہ…

جعلی صیہونی رجیم جب ایرانی میزائلوں کا مقابلہ نہ کرسکا تو اسے نےامریکا کو مدد کیلئے بلا لیا، ایرانی…

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ صہیونی رجیم این پی ٹی کی رکن نہیں، اس کے باوجود پرامن ایٹمی پروگرام پراعتراض کیا جاتا ہےجو صرف بجلی کے حصول کیلئے ہے،ہمارے ایٹمی پروگرام کو آئی اے ای اے نے بھی 15مرتبہ پرامن قرار دیا۔…

امریکا کی جانب سے ایران پرحملے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ

امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے بعد مشرق وسطی میں تیل کی سپلائی میں خلل پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر جبکہ عالمی گیس…