جرم کا کھیل ختم؟ پولیس کا وار، کئی گرفتار اور ایک کہانی کا اختتام ،جانیے!

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر 2 پولیس مقابلوں کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو نوید عرف کپی مارا گیا جبکہ 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے (نیوز ڈیسک) شاہ لطیف ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے میں خطرناک گینگ کا کارندہ…

پونچھ ڈویژن میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی، وولٹیج کی کمی کو دور کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ

کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژن بھر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور عوام کو درپیش مشکلات کے فوری ازالے کے لیے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…

ہم جلد ہی ایران اور اسرائیل کے درمیان امن قائم کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ

ہم جلد ہی ایران اور اسرائیل کے درمیان امن قائم کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ ہم جلد ہی ایران اور اسرائیل کے درمیان امن قائم کریں گے,امریکی صدر امریکہ (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی سفارت کاری میں اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے…

اسحاق ڈار اور ترکی کے وزیرِ خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار اور ترکی کے وزیرِ خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو آج ترکی کے وزیرِ خارجہ حکان فدان کی جانب سے ٹیلیفون موصول ہوا۔دونوں رہنماؤں نے خطے کی بگڑتی ہوئی…

اسرائیل کی تہران، شیراز میں تازہ بمباری، نقصانات کی اطلاعات، ایران نے پھر بیلسٹک میزائل داغ دیے

ایرانی دارالحکومت تہران سے اسرائیلی فضائیہ کے وسیع پیمانے پر حملوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، شیراز اور اصفہاان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر بھی حملوں کی اطلاعات ملی ہیں، جن سے نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔…

را‘‘ اور’’ موساد‘‘ کا دفاعی اتحاد بن چکا،بھارت نے اسرائیل سےکتنے بلین ڈالرز کے جنگی ڈرون اور میزائل…

را‘‘ اور’’ موساد‘‘ کا دفاعی اتحاد بن چکا، 10برسوں میں، بھارت نے اسرائیل سےکتنے بلین ڈالرز کے جنگی ڈرون اور میزائل درآمد کیے۔۔؟ جانیے لاہور ( نیوز ڈیسک)’’را‘‘ اور’’ موساد‘‘ کا خفیہ تعاون دفاعی اتحاد بن چکا، 10برسوں میں، بھارت نے اسرائیل…

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر کا اپوزیشن لیڈر کو جوابی خط

(نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو جوابی خط لکھ دیا۔ اسپیکر کی جانب سے لکھے گئے خط میں نے واضح کیا گیا کہ پارلیمانی کمیٹی کا قیام…

غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل،ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ

مردان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل مردان( نیوز ڈیسک)تھانہ جبر کے علاقے ملیانو کلے میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق میاں بیوی کا تعلق فیصل آباد سے ہے، ظفر اقبال نے کچھ عرصہ قبل پسند…

وزیرآباد میں قیامت کا منظر! سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے سے کتنی زندگیاں بجھ گئیں؟جانئے

وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں زخمی مزید تین افراد چل بسے وزیرآباد( نیوز ڈیسک)وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں مزید تین زخمی چل بسےجبکہ چھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے میں 9افراد زخمی…

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیوں چھوڑی؟ گیری کرسٹن نے لب کشائی کردی

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیوں چھوڑی؟ گیری کرسٹن نے لب کشائی کردی (نیوز ڈیسک)سابق ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اُٹھادیا۔ وزڈن کرکٹ پیٹریون پوڈ کاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے کہا…