پاکستان کا اے آئی سے لیس پہلا سائبر سکیورٹی پروگرام متعارف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی مقامی پلیٹ فارم SOCByte نے ملک کا پہلا AI سے تقویت یافتہ سائبر سیکیورٹی سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جو جدید ڈیجیٹل خطرات سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا۔
ادارے کی جانب سے جاری…