زرعی ترقیاتی بینک کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس پر وضاحت

اسلام آباد: زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) نے منگل، 8 جولائی 2025 کو ہونے والے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی پر میڈیا کے ایک حلقے کی جانب سے کی جانے والی غلط رپورٹنگ پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ بینک کے ترجمان کے مطابق بعض الیکٹرانک…

پاکستان نیوی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اور اینٹی نارکوٹکس کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن

پاکستان نیوی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (ساؤتھ زون بلوچستان) نے ایک کامیاب مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں بڑی مقدار میں غیر قانونی شراب برآمد کر لی۔ کارروائی گڈانی کے ساحلی علاقے میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن…

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ کھلاڑیوں کی تیاری کے لیے کراچی میں وائٹ بال کیمپ بھی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق، کراچی میں لگنے والے…

200 یونٹ تک 5000 روپے بل اور 201 یونٹ ہوتے ہی بل 15 ہزار کیوں؟ سوالات کھڑے ہوگئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں 200 اور 201 یونٹس پر بجلی کے بلوں میں واضح فرق کا معاملہ زیرِ بحث آیا، جس پر اراکین نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اجلاس…

2 لاکھ روپے سے زائد کی کیش ٹرانزیکشنز پر کتنا ٹیکس؟ جانیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دو لاکھ روپے سے زائد کی نقدی لین دین کو ’’ہائی رسک‘‘ کیٹیگری میں شامل کر کے نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2025 کے تحت اس ضمن میں نئی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے…

واٹس ایپ میں چیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ

میسجنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اہم اور کارآمد فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس سے چیٹنگ کا تجربہ مزید منظم اور سہل ہو جائے گا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ "ویب بیٹا…

پرائز بانڈ جیتنے والوں کیلیے بُری خبر آگئی

حکومتِ پاکستان نے پرائز بانڈز سے حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نئی شرح کا نفاذ کر دیا ہے۔ جولائی 2025 سے نافذ ہونے والی اس پالیسی کے تحت ٹیکس فائلرز کے لیے منافع پر 15 فیصد جبکہ نان فائلرز کے لیے 30 فیصد ود…

اسلام آباد کی عدالت کا 27 معروف یوٹیوبرز کے چینل بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ریاست مخالف مواد کی تحقیقات کے بعد اسلام آباد کی عدالت نے یوٹیوب پر موجود 27 چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا آفیشل چینل اور متعدد معروف…

سپورٹس جرنلسٹس دنیا بھر میں سفیر کا کردار ادا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے صحافی دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص کے سفیر کا کردار ادا کر رہے ہیں، ان کی خدمات نہ صرف قابل تعریف ہیں بلکہ کھیلوں کے فروغ میں بھی ان کا کردار نمایاں ہے۔ انہوں…

آئندہ 2 دن کے لیے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور : آئندہ دو دن کے لیے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو دن کے لیے موسلادھار بارشوں کا الرٹ…