3سیمنٹ ساز کمپنیاں پی آئی اے کی خریداری کی دوڑ میں شامل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے حوالے سے نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت چار مقامی گروپوں کو بولی کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ ان میں سے تین کا تعلق سیمنٹ کے شعبے سے ہے۔…