ملک بھر میں موسلا دھار بارش سے نظامِ زندگی درہم برہم،نشیبی علاقے زیرِ آب

لاہور: شہرِ لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری موسلا دھار بارشوں نے نظامِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھر جانے سے شہری مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی جاری کر دی ہے۔…

حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ سے بھی زائد پرانی نکلی

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد ہوئی ہے، جو ابتدائی معائنے کے مطابق چھ ماہ سے زائد پرانی بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فلیٹ کی مکمل تلاشی کے دوران کسی قسم کے تازہ خون کے نشانات…

خوشخبری ،بجلی سستی کردی گئی

ملک بھر کےلیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کردی گئی۔ کراچی کے بجلی صارفین کے لیے 4 روپے3 پیسے فی یونٹ جبکہ کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 50 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے…

بھارت ریاستی دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ، پاکستان کی سلامتی پر حملے ناقابل برداشت: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت نے ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف ایک باقاعدہ پالیسی کے طور پر اپنا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا…

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، موت کیسے ہوئی ؟جانئے

ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق لاش کا ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے، لاش ڈی کمپوز کے ایڈوانس اسٹیج پر ہے۔ ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق لاش اس قابل نہیں…

اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ بنادیا

کراچی: اوورسیز پاکستانیوں نے ملکی معیشت کو سہارا دیتے ہوئے ترسیلات زر کا نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 38 ارب 30 کروڑ ڈالرز وطن منتقل…

نئے گیس کنکشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کو گھریلو اور کمرشل سطح پر صارفین کی ضروریات کا تخمینہ لگانے اور…

بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

راجستھان: بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے چھرو میں بھارتی فضائیہ کا ایک جیگوار لڑاکا طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ جان کی بازی ہار گیا، جب کہ زمین پر موجود دو افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…

’صدر زرداری آئین و پارلیمان محفوظ رہنے کی ضمانت ہیں‘، استعفے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے استعفے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے واضح کیا کہ صدر زرداری کے استعفے کی اطلاعات…

کارگاہ پاور پراجیکٹ کی کارکردگی پر سوالات: اینٹی کرپشن ٹیم کی رپورٹ

گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تین رکنی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے گزشتہ شب فیز 6 کارگاہ پاور پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور منصوبے کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دورے کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ حال ہی میں مکمل ہونے والا 6 میگاواٹ…