محکمہ موسمیات نے 11 جولائی سے 17 جولائی تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں مون سون کی نئی لہر 11 جولائی سے داخل ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
محکمے کے…