سبزی منڈی میں غیر قانونی افغان اثر و رسوخ، تاجر برادری پریشان

– وفاقی دارالحکومت کی مرکزی سبزی منڈی میں افغان مہاجرین کے مبینہ اثر و رسوخ میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، جس پر مقامی تاجر برادری نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ منڈی میں قبضہ گروہوں کی سرپرستی میں منشیات فروشی، اسلحہ…

محکمہ موسمیات نے 11 جولائی سے 17 جولائی تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں مون سون کی نئی لہر 11 جولائی سے داخل ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ محکمے کے…

بھارت کی جانب سےتیسرے فریق کو شامل کرنے کی کوشش بلاک سیاست کو فروغ دینے کی ایک بھونڈی کوشش،فیلڈ…

راولپنڈی، – پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس منعق ہوئی، جس میں ملکی و علاقائی سیکیورٹی صورت حال، دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور پاک فوج کی آپریشنل…

ٹڈاپ کرپشن کیس، یوسف رضا گیلانی مزید 9 مقدمات میں بری

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو مزید 9 مقدمات میں بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اپنے فیصلے میں…

افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان جنرل کے ہوشرباانکشاف

اسلام آباد: افغانستان کی سابق عسکری قیادت کے اہم فرد، جنرل سید سمیع سادات نے افغانستان اور بھارت کے مابین تعلقات اور پاکستان میں دہشت گردی کے تناظر میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ جنرل سمیع سادات، جو افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری…

صدر کے استعفیٰ یا آرمی چیف کے صدارت سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر صدر مملکت کے استعفے اور آرمی چیف کی صدارت سنبھالنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں من گھڑت، گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ محسن…

حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، سکیورٹی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے بھارتی ہیکرز کی جانب سے ممکنہ سائبر حملوں کے پیش نظر سرکاری اور دفاعی اداروں کے لیے سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہیکرز مبینہ طور پر پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستان کے حساس…

زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر…

انا للہ و انا الیہ راجعون،سینئر صحافی اور مصنفہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان کی معروف صحافی، مصنفہ اور کئی دہائیوں تک صحافت کے شعبے سے وابستہ رہنے والی زبیدہ مصطفیٰ طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔ زبیدہ مصطفیٰ صحافت میں ایک نمایاں مقام رکھتی تھیں۔ انہوں نے تعلیم، صحت،…

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے بچے پاکستان آکر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، اس صورت میں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔…