کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن: کیمو تھراپی کے دوران بال جھڑنے سے بچاؤ کا نیا طریقہ دریافت

شیفیلڈ ہالم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کینسر کے مریضوں کے لیے ایک انقلابی طریقہ دریافت کیا ہے، جو کیموتھراپی کے دوران بالوں کے جھڑنے کو مؤثر طریقے سے روکنے میں مدد دے سکتا ہے۔ اس نئی تحقیق کے مطابق، "اسکیلپ کولنگ" یعنی سر کو ٹھنڈا رکھنے کے…

حمیرا اصغر کے بھائی نے قتل کا شبہ کیوں ظاہر کردیا؟

کراچی – پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، جب کہ ان کے بھائی نے بہن کے قتل کا شبہ ظاہر کر کے معاملے کو مزید الجھا دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، حمیرا اصغر کا انتقال آٹھ سے دس ماہ قبل ہوا…

چینی کی مزید اونچی اڑان، قیمت نے ڈبل سنچری کر لی

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.23…

ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.23…

کرٹس کیمفر کا ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ، 5 گیندوں پر 5 وکٹیں

آئرلینڈ کے معروف آل راؤنڈر کرٹس کیمفر نے انٹرپرووینشل ٹی20 ٹرافی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ گیندوں پر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے پروفیشنل کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ کارنامہ انہوں نے منسٹر ریڈز کی نمائندگی کرتے…

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کے حلف برداری کیلئے دوسرا خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کو ایک بار پھر خط ارسال کیا ہے، جس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی فوری حلف برداری کے لیے اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری عمر حمید کی جانب سے لکھے گئے اس…

عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آکر سیاسی جدوجہد میں شمولیت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، نہ تو ویزا کے لیے کوئی درخواست دی گئی ہے اور نہ ہی…

حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی جانب سے اپنی قریبی دوست کو بھیجا گیا آخری آڈیو پیغام منظر عام پر آ گیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے کیریئر اور زندگی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی تھی۔ اداکارہ کی دوست در شہوار نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو…

گنڈاپور ارکان پنجاب اسمبلی کیلئے میدان میں آگئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ روز ہونے والے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال، امن و امان، اور پارٹی کی آئندہ حکمتِ عملی پر غور کیا گیا، جبکہ عمران خان کی رہائی کے لیے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، ہسپتالوں میں اصلاحات کے اہم فیصلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کیئر نظام میں اصلاحات سے متعلق کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے صوبے بھر کے ہسپتالوں میں فوری طور پر ریڈ اور بلیو کوڈ…