پولیس حمیرا اصغر کے فونز اور ٹیبلٹ کے پاس ورڈ تک کیسے پہنچی؟ تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں پاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی مشکوک حالات میں موت کے واقعے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس…

ملک بھر کی 17 باڈی بلڈنگ تنظیموں کا پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی قیادت پر اعتماد، الحاق سرٹیفکیٹس…

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن (پی بی بی ایف) کی نئی قیادت کی مختصر مدت میں شاندار کارکردگی کے بعد ملک بھر کی 17 فعال باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشنز، فاؤنڈیشنز اور فیڈریشنز نے فیڈریشن کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ الحاق حاصل کر…

پارلیمانی نظم و ضبط کی بحالی , سپیکر کا جرات مندانہ قدم

پنجاب اسمبلی، جو صوبے کی آئینی و جمہوری فعالیت کا مرکز ہے، گزشتہ دنوں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کی گواہ بنی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ایوان کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور پارلیمانی روایات کے تحفظ…

راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں کی من مانیاں، شہریوں کی زندگی اجیرن , ٹریفک نظام تباہی کے دہانے پر

راولپنڈی کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سواروں کی بے لگام حرکتیں شہریوں کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔ شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی، بغیر لائسنس اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے کا رجحان، اور کم عمر بچوں کی خطرناک ڈرائیونگ نے نہ صرف…

پی ٹی آئی نے 5 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے پانچ اراکین قومی اسمبلی کو جماعت سے خارج کر دیا ہے۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا گیا…

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپے کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر…

جاپان نے پاکستان کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ جیت لیا

چین کے شہر ڈازھو میں کھیلے گئے انڈر-18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا، اور پہلے کوارٹر میں…

نیٹ بال چیمپئن شپ میں گمراہ کن دعوے پر پی ایس بی کا نوٹس

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان یوتھ گرلز ٹیم کی مبینہ "پہلی پوزیشن" کے گمراہ کن دعوے کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن سے تین دن کے اندر تحریری وضاحت طلب کر لی ہے۔…

رائیونڈ سے پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کے بیٹے عادل گجر کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، عادل گجر کو رائیونڈ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے جلوس کے استقبال کے موقع پر اسلحہ…

سیاسی تحریک کا آغاز، 90 روز میں آر یا پار، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی: علی امین گنڈاپور

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ملک بھر میں سیاسی تحریک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 90 دنوں میں تحریک کو اپنے عروج تک پہنچا کر فیصلہ کن مرحلہ اختیار کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب بات صرف عوام سے…