100 یونٹ تک مفت بجلی ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

سکھر (نیوز ڈیسک)سندھ کے صارفین کیلئے خوشخبری: 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کی جائے گی وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کے منصوبے کی جانب عملی قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق، "سیپرا" کے…

جہانگیر ترین کی پی پی میں شمولیت سے متعلق پھر ہاں ہی سمجھیں، ندیم افضل چن

اسلام آباد – پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ جہانگیر ترین آئندہ دنوں میں پیپلز پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کے ساتھ کھیل نہیں کھیلتی،…

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی نئی تصویر نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی مداح ا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ماضی میں قریبی تعلق اور پھر علیحدگی کے بعد اب سوشل میڈیا پر ایسی سرگرمیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں جنہیں فینز ”دوبارہ قربت کی…

ایف آئی اے نے پی اے آر سی کے چیرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (نعیم محبوب) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے…

چین نے بھارت کو سخت وارننگ دیدی ، کیوں ؟ جانئے

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، اور اب یہ تناؤ روحانی پیشوا دلائی لامہ کی جانشینی کے مسئلے پر سفارتی سطح پر بھی سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چین نے بھارتی بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد – وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت حکومت کے ساتھ مذاکرات کی خواہش نہیں رکھتی بلکہ ان کی نظریں اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے کرنے پر مرکوز ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

ایران سے جنگ میں نیتن یاہو نے جادو ٹونے کا سہارا لیا: ایرانی صحافی کا دعویٰ

ایران کے ایک معروف صحافی اور پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ اخبار ’جوان‘ کے سابق ایڈیٹر عبداللہ گنجی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران جادو ٹونے اور مافوق الفطرت قوتوں کا سہارا لیا۔ عبداللہ…

مسئلہ اجرک یا سندھ حکومت؟ نمبر پلیٹ کے مسئلے پر ایک اہم تحریر

سندھ حکومت نے شہری سلامتی کو یقینی بنانے اور بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات و جرائم پر قابو پانے کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کر دی ہے۔ منصوبے کے تحت جدید آئی ٹی ایس کیمروں کے ذریعے ای چالان سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ ٹریفک…

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، آئندہ 3دن موسم کیسا رہے گا؟جانئے

ملک کے مختلف حصوں میں موسم نے خوشگوار رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں آسمان پر بادلوں کا راج ہے اور کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے ساتھ ساتھ زرعی شعبے کے لیے اہم ترین عنصر — کھاد — کی قیمتیں بھی مسلسل اوپر جا رہی ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مختلف اقسام کی کھادوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ دیکھا گیا…