sui northern 1

پی ٹی آئی چھوڑنے والے قاضی انور کے علیمہ خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی کے مستعفی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ علیمہ بی بی کے کہنے پر ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیراعلیٰ ہاؤس کو ان کے خلاف استعمال کیا گیا، جبکہ ان افراد کو فوقیت دی گئی جن کا پارٹی سے کوئی…

سڈنی واقعہ: آسٹریلوی وزیراعظم کا ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے کا اعلان

کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم نے سڈنی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے سمیت دیگر ضروری اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر گزشتہ روز دو افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے…

جرمنی کا افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان

جرمنی کی حکومت نے افغان پناہ گزینوں کے لیے جاری پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نے یہ فیصلہ افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور ملک کو لاحق سنگین سکیورٹی خطرات کے باعث کیا ہے۔…

پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ

پاک بحریہ  نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق   پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90این ای آر  سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے  میزائل کی کامیاب لائیو…

بسنت کیلئے پتنگ اور ڈور بنانے کی رجسٹریشن فیس مقرر

لاہور میں بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کے لئے واضح قواعد و…

لاہور میں پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کیلیے منصوبے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن کے تحت صوبائی دارالحکومت میں پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں بی آر بی کینال پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا، جس کی 52ویں پی ڈی…

سڈنی میں فائرنگ کا واقعہ، حملہ آور کو قابو کرنے والے احمد الاحمد ’ہیرو‘ قرار

>آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی بونڈی بیچ پر یہودی تعطیل کی تقریب کے دوران ہونے والے خونی حملے میں ایک شہری کی جرات مندانہ کارروائی نے کئی جانیں بچا لیں۔ حملے کے دوران مسلح شخص کو قابو کرکے اسلحہ چھیننے والے شخص کی شناخت احمد الاحمد کے طور پر…

دہشتگردی سے معاشروں کو پہنچنے والے صدمے کو سمجھتے ہیں: صدر مملکت و وزیراعظم کی سڈنی واقعےکی مذمت

پاکستان نے سڈنی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے  رنج  و  افسوس کا اظہار کیا ہے۔   صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے  ہمدردی کا  اظہار کیا۔ ان کاکہنا تھاکہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے،…

کوئٹہ , کھلے عام نقل، تعلیمی نظام پر سوالات اٹھ گئے, ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کوئٹہ کے پولیس گرائمر اسکول میں تعلیمی نظام کی سنگین ناکامی سامنے آ گئی جہاں ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران کھلے عام نقل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبہ بلا خوف و…

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13دہشتگردہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 دسمبرکو سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں…