ایف بی آر کو نئے اختیارات کیوں دیے گئے؟ وزیر خزانہ نے بتا دیا

کراچی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو دیے گئے نئے اختیارات کا مقصد سیلز ٹیکس میں دھوکہ دہی کو روکنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر قوانین میں کی گئی حالیہ ترامیم کو سمجھنے کے لیے ان…

ٹیکس چھوٹ پر آئی ایم ایف کا انکار: حکومت نے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر واپس لے لیا

اسلام آباد میں حکومت نے درآمدی چینی پر دی گئی ٹیکس چھوٹ پر آئی ایم ایف کے اعتراضات کے بعد چینی کی درآمد کے لیے جاری کردہ ٹینڈر واپس لے لیا ہے۔ ابتدائی طور پر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر…

’’میں پورے بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ پنجاب اور ہریانہ کے بغیر آپ روٹی نہیں کھا سکتے‘‘ بھگونت…

بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے مرکزی حکومت اور بھارتی عوام کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی غذائی ضروریات میں پنجاب اور ہریانہ کا کلیدی کردار ہے، اور ان ریاستوں کے بغیر بھارت کھانے کے لیے روٹی تک میسر نہیں رکھتا۔…

ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

دنیا بھر میں اسمارٹ فونز بنانے والی متعدد کمپنیاں موجود ہیں، تاہم ایپل کے آئی فونز کو ایک منفرد حیثیت حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صارفین ہر سال ایپل کے نئے ماڈلز کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ رواں سال کمپنی کی جانب سے آئی فون 17 سیریز متعارف کرائے…

شرح سود میں کمی؟؟؟ وزیر خزانہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آ گیا

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں شرح سود میں کمی کی گنجائش ضرور ہے، تاہم اس پر حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومتی اصلاحات…

عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں توسیع کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 ضمانت…

اہم ن لیگی رہنما کی سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی شدید مخالفت کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ایسے فیصلے عوامی مشکلات کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہیں۔ جاوید لطیف…

9 مئی، توشہ خانہ اور 26 نومبر کے مقدمات جلد نمٹانے کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد میں نو مئی واقعات، توشہ خانہ کیس اور 26 نومبر کے مقدمات کو تیز رفتاری سے نمٹانے کے لیے تمام قانونی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان مقدمات کی سماعت اب اڈیالہ جیل میں کی جائے گی تاکہ بروقت فیصلے ممکن ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق، سپریم…

پیٹرول کی قیمت میں اس بار کتنے روپے کا اضافہ ہوگا؟ عوام کے لئے بڑی خبر

ملک میں ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر حکومت نے نئی قیمتوں کے تعین کے…

اسلام آباد کی نئی یادگار کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد انتظامیہ نے گرانا شروع کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں حال ہی میں نصب کی جانے والی ایک یادگار کو عوامی تنقید کے بعد ہٹا دیا گیا۔ مارگلہ ایونیو چورنگی پر لگائی گئی اس منفرد یادگار کو انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے توڑنا شروع کر دیا ہے۔ اس یادگار میں دو سنہری…