بینک میں کتنے لاکھ تک نقد جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا؟ ایف بی آر نے بتادیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بینک میں دو لاکھ روپے تک کی نقد رقم جمع کرانے پر کسی قسم کا ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ آل پاکستان تنظیم تاجران کے نمائندہ وفد نے ایف بی آر…

سینیٹ کیلئے امیدوار فائنل: عمران خان، بیرسٹر سیف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی بجٹ پر…

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میں 115 سال بعد کیا منفرد ہوا؟

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان کنگسٹن ٹیسٹ کئی تاریخی ریکارڈز کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جہاں صرف 1045 گیندوں میں چاروں اننگز مکمل ہو گئیں۔ یہ 1910 کے بعد پہلی بار ہوا ہے کہ کسی ٹیسٹ میچ کی چاروں آل آؤٹ اننگز میں اتنی کم گیندیں کرائی…

5اگست کے احتجاج کی تاریخ تبدیل ہوئی تو آپ لوگوں سے بھروسہ اُٹھ جائیگا، علیمہ کے سامنے کارکن کا…

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے 5 اگست کے احتجاج کی تاریخ میں تبدیلی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا، جس دوران ایک کارکن علیمہ خان کے سامنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔ احتجاجی تاریخ کی تبدیلی پر علیمہ خان سے گفتگو کرتے…

بحرانوں کے بیچ ایک نیا رخ: پاکستان کی حقیقی ترقی ممکن ہے یا صرف خواب؟

پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک نازک مگر فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک جانب سیاسی ہنگامہ آرائی، معاشی دباؤ، داخلی سلامتی کے چیلنجز اور خارجی تعلقات کی پیچیدگی ہے، تو دوسری جانب ترقی و استحکام کے نئے دعوے، پالیسی اقدامات اور معاشی بہتری کی امیدیں…

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں اصلاحات کا نیا مرحلہ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ہیلتھ…

لاہور (اصف اقبال )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرکاری اسپتالوں میں مانیٹرنگ کے لیے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر تین ٹیمیں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر کام کا آغاز کریں گی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے…

لاہور: معطل اپوزیشن ارکان کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کا حق مل گیا

( لاہور( اصف اقبال ) پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کو 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ وضاحت میں کہا گیا ہے کہ تمام 26 معطل ارکان کو حق رائے دہی حاصل…

عمران خان مکمل صحت مند ہیں، ان کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے: اڈیالاجیل انتظامیہ

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات دستیاب ہیں اور ان کی صحت مکمل طور پر تسلی بخش ہے۔ انتظامیہ کے مطابق، عمران خان کے تمام اہم جسمانی نظاموں…

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ہفتے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی تھی، ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے بروقت مداخلت نہ کی ہوتی تو پاکستان اور بھارت کے درمیان صرف ایک ہفتے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی تھی۔ یہ بات انہوں نے وائٹ ہاؤس میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے…

بیرسٹر گوہر نے رہنماؤں کو اختلافی بیانات دینے سے روک دیا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ میڈیا یا سوشل پلیٹ فارمز پر اختلافی بیانات دینے سے گریز کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر تبادلہ خیال…