چالیس ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں لاپتہ، وفاقی وزیر مذہبی امور کا انکشاف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں لاپتہ ہو چکے ہیں۔ وزیر مذہبی امور کے مطابق اگر حکومت پاکستان کے پاس مکمل ریکارڈ موجود ہوتا تو یہ معلوم کرنا ممکن ہوتا کہ ان میں سے ہر…

’ہر وزارت کی کارکردگی ہر دو ماہ بعد جانچی جائے گی‘، وزیراعظم کا ناقص کارکردگی پر تادیبی کارروائی کا…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ہر وزارت کی کارکردگی ہر دو ماہ بعد باقاعدگی سے جانچی جائے گی، جہاں اچھی کارکردگی پر وزارتوں کو شاباش دی جائے گی، وہیں کوتاہی یا غفلت پر تادیبی کارروائی سے بھی…

برائلر گوشت کی قیمتیں بے قابو، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی

شہر  لاہور میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سرکاری نرخ نامے کے باوجود برائلر گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ ہفتے کے روز 5 روپے اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی جبکہ کئی علاقوں میں یہ 620 روپے…

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کلاچی میں یادگار چوکی کے قریب نامعلوم  افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس…

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

 پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، اور پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم ہو گئیں۔ برطانوی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ…

کے پی میگا کرپشن اسکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات، 25 ارب کے اثاثے منجمد، اہم گرفتاریاں متوقع

خیبر پختونخوا میگا کرپشن اسکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، لگژری گاڑیوں اورجائیدادوں کی تفصیلات اور تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے خیبر پختونخوا کی تاریخ کے میگا کوہستان کرپشن اسکینڈل…

عوام پر مزید بوجھ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،کتنا جانئے تفصیلات

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ 15 روز کے لیے نرخوں میں رد و بدل کر دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو صرف 27 رنز پر آؤٹ کر دیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا کم ترین اسکور

اسلام آباد — آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 27 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی، جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ میچ کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے صرف 15…

دیانت دار اور جائز کاروبار کو ہراساں کرنا حکومت کی پالیسی نہیں: وزیر خزانہ

آج وفاقی دارالحکومت میں وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن…

بیرسٹر گوہر نے سینیٹ الیکشن کیلئے میڈیا پر زیر گردش ٹکٹوں کی لسٹ جعلی قرار دیدی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے میڈیا پر گردش کرنے والی ٹکٹوں کی فہرست کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل کے قریب صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے لیے…