پی آئی اے کا برطانیہ جانے والوں کے لئے بڑا اعلان

برطانیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) برطانیہ کے لیے دوبارہ فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی آئی اے کی جانب سے 14 اگست کو جشنِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا…

19 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال ملتوی یا منسوخ نہیں ہوگی، کراچی کے تاجروں کا اعلان

شہرِ قائد کے تاجروں نے واضح اعلان کیا ہے کہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال 19 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوگی اور اسے نہ تو ملتوی کیا جائے گا اور نہ ہی منسوخ۔ تفصیلات کے مطابق، کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر جاوید بلوانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

” اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں درخواست دینے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی

پنجاب حکومت کے عوامی فلاحی منصوبے "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے تحت درخواست دہندگان کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اس پروگرام سے اب تک 51 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت…

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والوں کو انعام ملے گا، بل منظور

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو اب انعام دیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل 2025ء کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ منظور شدہ بل کے تحت، صوبے بھر میں جو افراد پراپرٹی ٹیکس چوری، بدعنوانی…

وفاقی حکومت نے پیٹرول و ڈیزل پر فریٹ مارجن میں اضافہ کردیا

عوامی ریلیف کی امیدوں کے برعکس، وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ فریٹ مارجن میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول پر فریٹ مارجن 6 روپے 4 پیسے اور ڈیزل پر 8 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ حکومت نے…

سابق وزیر ہوا بازی کے جرائم میں بانی پی ٹی آئی برابر کے شریک تھے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا نام خارج ہونا ایک اہم کامیابی ہے، تاہم اس مقام تک پہنچنے کے لیے قوم کو سابقہ حکومت کی غفلت کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

حکومت منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانا چاہتی ہے:مسرت جمشید چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک کے اعلان کے بعد پارٹی کی تمام سطحوں پر قیادت کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ایک منظم سازش کے تحت پی ٹی آئی میں…

عمران خان کہتے ہیں مذاکرات قوم کے مفاد کیلئے کرونگا: علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

محسن نقوی سے بیجنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کی اہم ملاقات، اہم فیصلے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیجنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل گاؤ جیانزن نے کی۔ اس ملاقات میں اسلام آباد اور بیجنگ پولیس کے درمیان تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ فریقین نے پولیسنگ کے شعبے میں…

ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ نے  سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ درخواست گزار  پولیس سروس کے سینئر افسر تھے جو 3 بار ترقی سے محروم رہے حالانکہ…