“امریکی صدر پاکستان نہیں آ رہے”، صحافی نے جھوٹی خبر پر معذرت کر لی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ دورۂ پاکستان سے متعلق جھوٹی خبر پر ایک صحافی نے معذرت کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ ٹرمپ پاکستان نہیں بلکہ ستمبر میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ برطانوی اخبار The Standard کی رپورٹ کے…

جمی نیشم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوہلی اور بابراعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابرکردیا

ہرارے میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم جنوبی افریقہ کے خلاف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے، جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ساتویں مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ اس…

عطا اللہ جمالی قومی اسمبلی ایمپلائز ویلفیئر فنڈ ایڈوائزری کمیٹی کے چئیرمین منتخب

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق، محترم عطا اللہ جمالی کو قومی اسمبلی ایمپلائز ویلفیئر فنڈ (NAEWF) کی ایڈوائزری کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری ویلفیئر فنڈ رولز 2014…

پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز ترقیاتی پروگرام شروع نہ کرنے پرصوبائی حکومت سے ناراض،گیلپ سروے

خیبرپختونخوا میں بے روزگاری، کاروباری مشکلات اور ترقیاتی منصوبوں کی عدم موجودگی پر عوامی ناراضی بڑھتی جارہی ہے۔ گیلپ پاکستان کے تازہ عوامی سروے کے مطابق: 59 فیصد شہری صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر تشویش کا شکار ہیں۔ 67 فیصد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان، تیاریاں شروع

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں سال ستمبر میں جنوبی ایشیا کے دورے کے دوران پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر 18 ستمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے اور بعد ازاں بھارت روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ دہلی…

چکوال میں 470 ملی میٹر بارش، تین ڈیموں کے بند ٹوٹ گئے، کئی افراد جانبحق اور زخمی

چکوال: پنجاب کے ضلع چکوال میں شدید طوفانی بارش اور ڈیموں کے بند ٹوٹنے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 470 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے۔ طوفانی بارش کے نتیجے میں کئی نشیبی…

ایرانی دیوار گر گئی: پاکستانی نوجوانوں کی ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پانچویں فتح

پاکستانی انڈر-16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران جیسی مضبوط ٹیم کو 1-3 سے شکست دے دی، یوں نوجوان گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل پانچویں کامیابی سمیٹ لی۔ اس تاریخی فتح کے بعد پاکستان نہ صرف سیمی…

بارشوں سے کہاں کہاں اور کتنی تباہی پھیلی ، تشویشاک رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور: مون سون سیزن کے دوران پنجاب بھر میں ہونے والی شدید بارشوں نے روزمرہ زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کئی شہروں میں طوفانی بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں، جن کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے، ٹریفک میں خلل اور بعض…

عمران خان آج بھی موجودہ سسٹم کا حصہ بننے کیلئے بے تاب ہیں: جاوید لطیف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بھی موجودہ نظام کا حصہ بننے کے لیے بے تاب ہیں، جبکہ ان کی جماعت کے کئی رہنما اپنے مفادات کے تحت اسی نظام سے جُڑے ہوئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی…

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیا، جس کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے، جبکہ پاک فوج کے بہادر افسر میجر سید رب نواز طارق مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ…