الیکشن کمیشن آج توشہ خانہ کیس کا آج فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
اسلام آباد:(مدثر چوہدری),الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج بروز جمعہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔
اس موقع پر ریڈ زون میں واقع الیکشن کمیشن کی…