ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ۔
عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کی۔
عمران خان کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے کو گرفتاری سے…