رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
کراچی،(نمائندہ خصوصی),ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس شام 5 بجے بہادر آباد مرکز میں ہوگا، جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی پالیسی سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اراکین رابطہ کمیٹی، سی ای سی اور سی او سی کو اجلاس میں…