sui northern 1

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا گرے لسٹ سے نکلنے پر اظہارِ تشکر

اسلام اباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک),ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نجات ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یہ ہماری…

اسلام آباد: لیٹھرار روڈ پر میدان جنگ کا ماحول،پولیس بمقابل کارکن

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد:(ویب رپورٹر/یاسین ملک),اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عمران خان کی نا اہلی پر ردعمل،صداقت و امانت کا بت پاش پاش ہوگیا

ویب رپورٹر:الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63 پی کے تحت نااہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب پائے گئے اور اپنے جواب کے ذریعے الیکشن کمیشن کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔ الیکشن کمیشن کے…

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک), اسد عمر نے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف آج ہی ہائیکورٹ جارہے ہیں، پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرے گی۔اسد عمر نے کہا کہ فیصلے کے خلاف آج ہی پٹیشن دائر کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری…

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ؛الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا۔

 اسلام آباد؛(مدثر چوہدری),چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا۔ یکشن کمیشن نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ہماری رائے ہے کہ عمران خان نااہل ہیں۔الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا…

توشہ خانہ کیسے فیصلے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی آڈیو وائرل

سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اس آڈیو میں توشہ خانہ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف آنے پر کارکنوں کو احتجاج کی ہدایت کر رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا آڈیو میں کارکنوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی…

الیکشن کمیشن آج توشہ خانہ کیس کا آج فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد:(مدثر چوہدری),الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج بروز جمعہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ریڈ زون میں واقع الیکشن کمیشن کی…

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری

اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک),اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے ،فینسی ، غیر نمونہ اوربغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں و موٹر سائیکل سواروں کے خلاف…

تعلیمی اداروں کو انتشار کا میدان بناتے ہوئے شرم آنی چاہیے عمران خان کو،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:(ویب رپورٹر),مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس نے آٹا اور چینی پر ڈاکے ڈالے ہوں، اسے عوام کیسے وزیراعظم بنا دے ؟ ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈد فتنے نے چار سال چور چور کا تماشہ لگا کر عوام کو بے روزگار اور ملک کو…

انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر آج حکومت میں ہوتے تو پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا

 کراچی:(نمائندہ خصوصی),کراچی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا کہ…