sui northern 1

کنٹینر پر کھڑے شاہ محمود قریشی کا سر فلائی اوور سے ٹکرا کر زخمی

گوجرانوالا :(نمائندہ خصوصی),ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی کنٹینرپر سوار تھےکہ ان کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے سر پر چوٹ آئی، انہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ ایک بیان میں شاہ محمود…

شہباز شریف کا دورہ چین,ایم ایل ون منصوبہ بحال ہونے کے امکانات,

:منصوبے کی پاکستان کے لیے اہمیت  سی پیک ایم ایل ون کے سابق انچارج بشارت وحید نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کئی سال پہلے طے پایا تھا، اس پر نواز شریف کے دور…

عمران خان کو اسلام آباد پہنچنے کا متبادل پلان بنا کر دے دیا ہے:اسد عمر،انہوں نے کہا انکو شرم آنی…

اسلام آباد:(ویب رپورٹر/یاسین ملک), پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد پہنچنے کا متبادل پلان بناکر دے دیا، عمران خان نے جو جو جدوجہد کی قوم بیدار ہو چکی ہے، عوام کا جذبہ بتا رہا ہے کہ وہ تیار ہیں، ایک…

میاں محمد نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت،کہتے ہیں عمران فتنہ 20 ہزار کا جتھہ بھی لے آئے کوئی…

 لندن:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو کہہ دیا کہ یہ فتنہ 20 ہزار کا جتھہ بھی لے آئے کوئی مطالبہ نہیں سننا، یہ فیس سیونگ کیلئے بیتاب ہے، ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراً قوم کو سچ بتانا…

عمران خان کا آج کا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں ختم کرنے کا اعلان

گوجرانوالہ:(نمائندہ خصوصی), پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج کا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کل مارچ کی شروعات گوجرانوالہ سے کریں گے، کل بہت سی باتیں آپ کے ساتھ کروں گا۔ انہوں نے گوجرانوالہ…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،آپریشن میں 6دہشت گرد ہلاک

بلوچستان:(نمائندہ خصوصی),پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس…

وزیرِ خزانہ کی طرف سے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی۔

,(اسلام آباد:(مزمل ملک/ویب رپورٹر اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت30نومبر تک بڑھا دی…

عمران خان ایسٹبلشمنٹ سے مخاطب ،کہتے ہیں کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں

کامونکی:(نمائندہ خصوصی),کامونکی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا ان کے ساتھ رنگا جائے گا، مشرف نے دونوں خاندانوں کو کرپشن پر ہٹایا تو ساری قوم اسٹیبلمشنٹ کے ساتھ کھڑی ہوئی، آپ نے ان کو…

عمران خان آج ایف ائی اے میں پیش نہیں ہوئے،ایف آئی اے کا ادارہ آج منتظر رہا:منی لانڈرنگ کیس

اسلام آباد:(ویب رپورٹر),حکام کے مطابق عمران خان کو آج ایف آئی اے نے طلب کر رکھا تھا، ایف آئی اے حکام آج صبح سے چیئرمین پی ٹی آئی کے منتظر تھے۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے مختلف سوالات تیار تھے۔ ایف…

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے

لاہور ؛(ویب رپورٹر),چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لبرٹی چوک پر موجود کنٹینر پر سوار مارچ کی قیادت کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر رہنما ان کے ہمراہ ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے شرکاء سے ناصرف خطاب کیا بلکہ…