ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ
لاہور٫ویب رپورٹر:(مزمل ملک),ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے اور بھرپور تیاری سے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت الیکشن کمیشن کو مقرر وقت میں انتخابات کرانے کی تجویز دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی…