sui northern 1

دھاندلی ہار گئی کراچی جیت گیا، جس کے پاس مینڈیٹ نہیں وہ میئر بنے گا، خالد مقبول

ویب رپورٹر : (نمائندہ خصوصی ),انہوں نے ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال سمیت دیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد نے پری پول رگنگ مسترد کردی اور حلقہ بندیوں کو بھی مسترد…

اردو کے مشہور شاعر اور مثنوی نگار نواب مرزا شوق کا زمانہ تھا 1773ء سے 1871ء کا

خاندان میں سبھی طب سے وابستہ تھے اور یہی پیشہ نواب مرزا نے بھی اختیار کیا۔ لکھنؤ میں ہر طرف شعر و سخن کا بول بالا تھا، اور مرزا بھی شاعر ہوئے۔ خواجہ آتش ؔ کو اپنا استاد بنایا۔ شوخی، عیش پسندی اور مزاج میں رنگینی لڑکپن ہی سے تھی۔ ان کا…

گلشن معمار میں سیاسی جماعتوں میں جھگڑا، پی ٹی آئی ایم پی اےکو حراست میں لےلیا گیا

دو پارٹیوں کے رہنماؤں میں جھگڑا ہو جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکن بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گئے۔ گلشن معمار پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے رابستان خان کو حراست میں لے لیا۔واقعےکے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی…

پی پی 125 جھنگ، پی ٹی آئی کامیاب

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 125 جھنگ کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی 125 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوچکا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار…

سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج: سخت مقابلہ یا کلین سویپ؟ گنتی شروع

 ویب رپورٹر :(نمائندہ خصوصی),ضوابط کے حساب سے شام چھ بجے سے پہلے رزلٹس جاری نہیں کئے جاسکتے، لیکن اگر کوئی پولنگ اسٹیشن شام 5 بجے کے فوراً بعد گنتی شروع کر دیتا ہے، تو آپ اس عمل کو کور کرنے والے ٹی وی چینلز پر الیکشن کمیشن کے ضابطے کی وجہ…

فردوس شمیم نے بیلٹ باکس کھول ڈالے

فردوس شمیم نقوی کی جانب سے اصول وضوابط کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے انہیں پولنگ اسٹیشن سے بے دخل کرنے کاحکم دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی یہ غیرقانونی حرکت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ فردوس…

کشادگی عالمی خوشحالی اور ترقی کی جانب ایک داخلی راستہ ہے۔

بذریعہ ہی ین، پیپلز ڈیلی ریجنل کمپری ہینسو اکنامک پارٹنرشپ (RCEP) معاہدہ انڈونیشیا کے لیے 2 جنوری کو نافذ ہوا، جس کا مطلب ہے کہ فری ٹریڈ معاہدہ اب تک اس کے 15 میں سے 14 ممبران کے لیے نافذ ہو چکا ہے۔ اس نے پوری طرح اشارہ کیا کہ RCEP کی…

چین تمام انسانیت کے لیے حکمت، امن، ترقی کے حل کے لیے تعاون کرے گا۔

"ہم امن اور ترقی کی قدر کرتے ہیں اور دوستوں اور شراکت داروں کی قدر کرتے ہیں جیسا کہ ہم نے ہمیشہ کیا ہے۔ ہم تاریخ کے دائیں جانب اور انسانی تہذیب اور ترقی کے پہلو پر مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ ہم چین کی دانشمندی اور امن کے حل کے لیے تعاون کرنے کے…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلٰی کا چُناؤ کیسے ہوگا

 ویب رپورٹر:(مزمل ملک),پرویز الہیٰ اوررحمزہ شہباز کے درمیان تجویز کردہ ناموں میں سے کسی ایک پر اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں معاملہ 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کو بھیجا جائے گا،، پھر بھی کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچے تو حتمی فیصلے کے لیے گیند چیف…

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا

(ن) لیگ کی وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے معاملے پرکارکردگی سے متعلق رانا ثنا اللہ کو طلب کیا ہے جبکہ وفاقی وزیرکی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پر ناخوش ہیں اور…