Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی چاندپرپہلاسیٹلائٹ بھجوانےپرقوم کومبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف نےچاندپرپہلاسیٹلائٹ بھجوانےپرقوم اورسائنسدانوں کومبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ خلاءمیں پاکستان کاپہلا قدم ہے، جوہری میدان کی طرح اس میدان میں بھی ہمارے…

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلیں سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئےمقررکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کیلئےاپیلیں سماعت کیلئے بنچ تشکیل دےدیاگیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں…

اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آئی کیوب قمرچاند پر روانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چین کے وینچینگ خلائی سینٹر سے روانہ ہوگیا جس کے بعد پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا ہے۔…

گنڈا پور نے شیر افضل مروت کے بھائی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹادیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی اور اپنے معاون خصوصی خالد لطیف خان مروت کو عہدے سے ہٹا دیا۔ کے پی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی نے…

پاکستانی معیشت فعال بنانے ورلڈ بینک اور پائِیڈ کا ملکر کوششیں کرنے کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے درمیان مشترکہ تقریب کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی، جس میں پاکستان کے اقتصادی مستقبل کی تشکیل میں دلچسپی رکھنے والے مختلف فریقین کو اکٹھا کیا گیا۔ یہ نمایاں اجتماع،…

وادی نیلم میں آرمی کاایئر ایمبولینس کےذریعے ریسکیو آپریشن

نیلم (نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں شدید زخمی ہونے والے پی ڈبلیو ڈی آپریٹر کو آرمی کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے  ریسکیو کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈوزر آپریٹر الطاف مغل بالائی وادی نیلم روڈ پر شیخ…

کسان اتحادکاآج یوم سیاہ منانےکااعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)کسان اتحادنےآج یوم سیاہ منانےکااعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحادخالدباٹھ کاکہناہےکہ نماز جمعہ کے بعد کسان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے ۔ آج ٹرینیں نہیں روکیں گے ۔آج صرف ٹرینیں روکنے کے آئندہ کے…

آئیں یہ عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے،رانا مشہود

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ کی اختتامی تقریب پاکستان اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان تھے۔…

پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹ مافیا کا راج،وزیرداخلہ نےبڑاحکم دیدیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹ مافیا کے راج کےخلاف وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم پر ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈائریکٹر لاہور ریجن خالد عباس کی قیادت میں آپریشن کیاگیا۔ ڈائریکٹر لاہور ریجن…

سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔ کنور ادریس نے اپنی ملازمت کے دوران بطور چیف سیکریٹری سندھ بھی خدمات انجام دیں۔ دورانِ ملازمت…