Gas Leakage Web ad 1

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سیاست دانوں اور ارکان پارلیمنٹ کو بھی سیاسی انتقامی کارروائیوں سے بچانے کیلئے پالیسی تیار کر  رہا ہے۔…

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر پر انکم ٹیکس برابر بنائے،ورلڈ بینک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کرے اور تمباکو کی صنعت کو ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس…

تین نام فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلیے نہیں بات چیت کیلئے تجویز کیے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوجی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ تین نام ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے تجویز کیے ہیں اور کسی بھی ریٹائرڈ جرنیل کو بات چیت کا ٹاسک نہیں دیا جبکہ 18 ماہ سے کہہ…

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم، ایف آئی اے ونگ ختم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کردیے گئے، حکومت نے ایف آئی اے کی طرز پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم کردی، جس گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر…

پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانےکیلئےمشاورتی اجلاس ہوا ، کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کی سیکرٹری بلدیات وقانون نے کمیٹی کوسابق بلدیاتی قوانین پربریفنگ دی اور تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرزمیں…

وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا قراقرم ہائی وئے پر بس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے چلاس بس حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے۔ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔اتنے بڑے جانی نقصان…

پاکستان اور آذربائیجان مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،علیم خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات مذہب و ثقافت، تہذیب و تمدن اور اقدار و روایات کے مثالی اور مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، وسطی ایشیائی سریاستوں سے ہمارا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر…

آج پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج معاشی استحکام ہے،رانا مشہود

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)رانا مشہور نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج معاشی استحکام ہے۔ صحافیوں سے بات چیت میں انہوں  نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کیلیے سب سے زیادہ کام کیا،ہماری حکومت نے نوجوانوں کیلیے چین میں ڑھنے اور کام…

نیشنل چیلنج کپ،ماشا یونائیٹڈ، آرمی،کے ار ایل اور پاکانے اپنے اپنے میچ جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول مجاہد حسین نے…

پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ 4سے 6مئی تک اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ 4سے 6مئی تک اسلام آباد میں ہوگی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے نامور سکاﺅٹنگ اسپیشلسٹ ڈیرک براگ کی نگرانی میں ہونے والے ایونٹ کا مقصد پاکستان کے مختلف علاقوں سے…