پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدارت پر قانونی ابہام ، پارلیمانی کمیٹی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ، سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے…

ملک ریاض سمیت 10 ملزمان کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

نیب کورٹ کراچی میں ساڑھے 17 ہزار ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملک ریاض سمیت 10 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر…

آن لائن قرضہ کمپنیوں کی طرف سے 1800 فیصد سود لیے جانے کا انکشاف

آن لائن قرضہ کمپنیوں کی طرف سے 1800 فیصد سود لیے جانے کا انکشاف سامنے آیا، حکام نے بتایا کہ نان بینکنگ فنانشل کمپنیاں قرضوں کے فراڈ میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے حکام نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو…

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 6 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔…

نزلہ زکام کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار، نئی تحقیق میں انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق حالیہ نزلہ زکام کووڈ انیس سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ نزلے کے باعث جسم میں ایسے پروٹینز بنتے ہیں جو وائرس کے خلاف دفاع کرتے ہیں۔ تحقیق میں پایا گیا کہ جن لوگوں کو ایک ماہ کے اندر نزلہ ہوا تھا، ان میں…

خبردار!!!جی میل استعمال کرتے ہیں تو اس کا پاسورڈابھی تبدیل کردیں،گوگل نےخبردارکر دیا

اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں اور کافی عرصے سے اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل نہیں کیا، تو بہتر ہے کہ اب ایسا کرلیں۔ یہ مشورہ گوگل کی جانب سے صارفین کو دیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جی میل صارفین کو اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے یہ مشورہ دیا…

سفید روٹی کو کھانے سے جسم پر مرتب ہونیوالے ان 3 اثرات سے واقف ہیں؟

 سفید ڈبل روٹی، جو بہت سے لوگ ناشتے میں کھاتے ہیں، صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ اس میں ضروری غذائی اجزا کم اور مٹھاس زیادہ ہوتی ہے۔ یہ روٹی جسم میں بلڈ شوگر کو تیزی سے بڑھا دیتی ہے جس سے تھکاوٹ اور کمزوری کا احساس ہوتا ہے۔ اس…

بھارت کیلئے نئی مشکل، سعودی اور عراقی کمپنیوں نے بھارتی ریفائنری کو تیل کی فروخت روک دی

سعودی آرامکو اور عراق کی سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی سومو نے یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد روسی حمایت یافتہ بھارتی ریفائنری نایارا انرجی کو خام تیل کی فروخت روک دی ہے، اس کی وجہ سے نایارا اگست میں صرف روسی تیل پر انحصار کرنے پر مجبور ہو…

گلگت بلتستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی فوری امدادی مہم جاری، نقد…

گلگت (مصعب خالق)گلگت بلتستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہے ہر ممکن کوشش کررہے ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور عوام کو ریلیف پہنچا سکے۔ متاثرین سیلاب میں تیار کھانا۔خشک راشن۔کپڑے۔عوام کے نقل و حمل کے لیے کشتی سروس…

نقد 41 ہزار روپے! خواتین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ممتا پروگرام میں خواتین کو نقد امداد 30 ہزار سے بڑھا کر 41 ہزارروپے کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے…