حکومت کے آئی ایم ایف مطالبات پر شدید تحفظات، تحریری چیلنج پر غور

حکومت نے  پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی گورننس اور کرپشن کی تشخیصی رپورٹ سے متعلق مختلف مطالبات پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے وزارتِ خزانہ میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کا ایک اہم اجلاس…

سیلاب کا ایک اور الرٹ جاری، شدید طغیانی کا خطرہ، این ڈی ایم اے

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یکم سے 3 ستمبر ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کے لیے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق مشرقی دریاؤں کے بہاؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ہے۔ دریائے…

ورلڈکپ 1999 کے فائنل میں بارش کے باوجود پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ وسیم اکرم نے بتادیا

 سابق کرکٹ کپتان وسیم اکرم نے ورلڈ کپ انیس سو ننانوے کے فائنل میں بارش کے باوجود پہلے بیٹنگ کے فیصلے پر کہا کہ اس وقت کسی نے اعتراض نہیں کیا تھا، اور اب سالوں بعد لوگ بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم کی طاقت بولنگ تھی اور کئی میچز…

سہ ملکی سیریز ، شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری

شارجہ میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے نئے قواعد جاری کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ شائقین اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں مگر مخالف ٹیم کے خلاف نعرے یا اشارے نہ کریں۔ شائقین کو اپنی نشستوں پر رہنے، دوسرے اسٹینڈ میں جانے سے گریز کرنے اور…

غزہ میں صحافیوں کا قتل، دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک…

دنیا بھر کے دو سو پچاس سے زائد میڈیا اداروں نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو نشانہ بنانے کے خلاف احتجاج میں اپنے فرنٹ پیجز، ویب سائٹس اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کر دیا ہے۔ یہ احتجاج رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر اور تحریک آواز کی مشترکہ…

ڈیجیٹل میڈیا، وی لاگرز اور انفلوئنسرز کے خوشخبری

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا، انفلوئنسرز، وی لاگرز اور سوشل میڈیا کو میڈیا کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبائی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش کیا گیا ہے۔ بل کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اشتہارات بنانے والی ایجنسیز…

سب کو مطمئن کرکے کالا باغ ڈیم جیسا پروجیکٹ اپنے بچوں، نسلوں اور پاکستان کیلئے کرنا چاہیے: علی امین

  صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سب کو مطمئن کرکے آپ کو کالا باغ ڈیم جیسا پروجیکٹ اپنے بچوں، نسلوں اور پاکستان کے لیے کرنا چاہیے۔اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ صوبائیت کے چکر میں پورے پاکستان کو…

ملک میں بڑے ڈیم ڈکٹیٹرز کے دور میں بنے، سیاستدان قومی معاملات پر اتفاق رائے نہیں کر پاتے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے ڈیم صرف آمروں کے دور میں بنائے گئے کیونکہ ان کے پاس طاقت ہوتی ہے جو قومی اتفاق رائے پیدا کر لیتی ہے، جبکہ سیاست دان اختلافات کی وجہ سے ایسا نہیں کر پاتے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں کہا کہ اب وقت ہے…

بلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او…

  وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او کانفرنس میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں میں بیرونی مداخلت کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی ہر شکل کی سخت مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے چین کی میزبانی اور انتظامات کو سراہا اور سی…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کے روز بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہونے والے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے ایک کروڑ 38 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ون ڈے ورلڈکپ کا 13واں ایڈیشن 30…