گلگت کے دنیور نالے میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق
گلگت کے علاقے دنیور نالہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق یہ رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ ان پر آن گرا، جس کے باعث متعدد افراد ملبے…