وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں بڑی پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنائی ہے جس میں وفاقی وزراء، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری منصوبہ بندی، صحت کارڈ پروگرام کے سربراہ اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے سی ای او شامل ہیں۔ کمیٹی کو ایک…

نعمان اعجاز کا جشن آزادی سے متعلق معنی خیز پیغام وائرل

نعمان اعجاز نے جشن آزادی کے موقع پر کہا کہ بچپن میں جب بچے چودہ اگست کو سبز ہلالی پرچم اور روشنیاں لگاتے تھے تو ان کے دلوں میں پاکستان کے روشن مستقبل اور مضبوط وطن کے خواب ہوتے تھے، لیکن وقت کے ساتھ یہ خواب مایوسی، ناانصافی، کرپشن، غربت اور…

فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز سے متعلق بڑی خوشخبری

فواد خان اور وانی کپور کی فلم عبیر گلال کی ریلیز پہلگام واقعے کی وجہ سے روک دی گئی تھی، مگر اب یہ فلم انتیس اگست کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔ فلم کا نام تبدیل کر کے عبیر گلال رکھا گیا ہے اور امکان نہیں کہ یہ بھارت میں…

ورلڈگیمز اسنوکر ایونٹ میں پاکستان کے محمد آصف کا فاتحانہ آغاز

چینگ ڈو میں ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف نے پہلے میچ میں چین کے زیالونگ لیانگ کو دو صفر سے شکست دے کر اچھا آغاز کیا ہے۔ محمد آصف نے پہلے فریم میں انسٹھ اور دوسرے میں ستائیس پوائنٹس کے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ وہ اپنا…

خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی کرکٹر پر پابندی لگادی گئی

بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث ان پر لیگ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال کو اتر پردیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے باہر کر دیا گیا ہے، جہاں وہ گورکھپور لائنز کی…

اسلام آباد ایئرپورٹ بند ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 8 روز کے لیے بند کیے جانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو 8 دن کے لیے بند کیا جا رہا ہے، جس سے شہریوں میں بے یقینی اور…

گلگت کے دنیور نالے میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق

گلگت کے علاقے دنیور نالہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ ان پر آن گرا، جس کے باعث متعدد افراد ملبے…

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کو باخبر ذرائع نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں، اور عسکری قیادت وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر مکمل…

دوسرا ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو آسانی سے 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ بارش کے باعث میچ کو 35 اوورز تک محدود کیا گیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے…

باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی، قوم سے معافی مانگتے ہیں: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ اسلام آباد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ، محمود اچکزئی، سابق گورنرسندھ محمد زبیر کی پریس کانفرنس کی۔ اسد قیصر کا کہنا…