ملک میں چینی کتنے روپے کلو مل رہی ہے؟ وفاقی وزیر کا بڑا دعویٰ

ملک میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو کے قریب پہنچنے کے باوجود وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بحران کی تردید کر دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا کہ چینی کا کوئی بحران نہیں اور یہ…

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک؟ آج کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ہفتے پنجاب کے بالائی علاقوں میں مون سون سسٹم کے کمزور رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 12 اگست تک پنجاب کے بالائی علاقوں…

پی ٹی آئی کے کارکنوں پر 14 اگست کو دھرنے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف 14 اگست کو دھرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیا گیا، جس میں امن عامہ کے ایکٹ سمیت 8 مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی…

13 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ، کب تک جاری رہے گی ؟ جانئے

اعلامیے کے مطابق چہلم امام حسین کے موقع پر خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، وال چاکنگ اور اشتعال انگیز تقاریر پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اضلاع…

عمران خان کے گھر بنی گالہ کی نیلامی آج ، دلچسپی رکھنے والوں کیلئے ہدایات جاریں

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو آج نیلام کیے جانے کا امکان ہے، جس کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے…

مبینہ تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ جان کی بازی ہار گئی

پولیس کے مطابق مبینہ قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں مقتولہ کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بیٹی پر تشدد کیا گیا تھا، کیونکہ اس کے جسم پر واضح زخموں کے نشانات موجود تھے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے…

سانحہ نو مئی کے 2 مقدمات کامحفوظ فیصلہ آج سنایاجائے گا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل کوٹ لکھپت جیل میں محفوظ شدہ فیصلہ سنائیں گے، جو ملزمان کے وکلاء کی حتمی بحث کے بعد محفوظ کیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ جناح ہاؤس کے قریب راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑی جلانے اور تھانہ شادمان کو نذرِ آتش…

رانا ثناء اللہ کی پی ٹی آئی سے 14 اگست کو احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے یوم آزادی کے دن احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 14 اگست کا دن معرکہ حق کی کامیابی کی علامت ہے، اس لیے پی ٹی آئی کو چاہیے کہ وہ اپنا احتجاج ایک دن پہلے یا بعد میں کرے۔…

میری سیلسٹ : بحری جہاز کا پورا عملہ پراسرار طور پر غائب، ناقابل یقین کہانی

بحری جہاز ’میری سیلسٹ‘ ایک ایسی پراسرار کہانی کا حصہ ہے جو آج بھی حل طلب ہے، حالانکہ اس واقعے کو ایک صدی سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ واقعہ 7 نومبر 1872 کو اس وقت شروع ہوا جب ’میری سیلسٹ‘ امریکی شہر نیو یارک سے اٹلی کے لیے روانہ ہوا۔ جہاز…

یوٹیوب میں بڑی تبدیلی، اے آئی سے صارفین کی عمر کی جانچ پڑتال

یوٹیوب ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے صارفین کی عمر کا اندازہ لگائے گا تاکہ انہیں ان کی عمر کے مطابق محفوظ اور مناسب مواد فراہم کیا جا سکے۔ یہ فیچر تیرہ اگست دو ہزار پچیس سے امریکا میں منتخب صارفین پر آزمائش…