چائے میں بھی پلاسٹک کے ذرات کا انکشاف
کئی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ ٹی بیگ خاص طور پر نائلون یا پولی پروپلین والے ٹی بیگ چائے بنانے کے دوران پانی میں مائیکرو پلاسٹک اور نینو پلاسٹک کے ذرات چھوڑتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق، صرف ایک کپ چائے بنانے پر لاکھوں مائیکرو…