زرعی ترقیاتی بینک سے اربوں روپے کی فائلیں غائب، کروڑوں کا تیل ضائع — سرکاری اداروں میں بدانتظامی بے…

اسلام آباد — جولائی کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے ایک اہم اجلاس میں سامنے آنے والے انکشافات نے حکومتی اداروں کی کارکردگی، شفافیت اور نگرانی کے نظام پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ زراعت، توانائی اور مالیاتی شعبے سے وابستہ اداروں میں…

گلگت بلتستان میں یومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی کوہ پیمائی مہم کامیابی سے مکمل

محکمہ سیاحت و ثقافت، حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر "یومِ آزادی معرکۂ حق" کے عنوان سے ایک خصوصی کوہ پیمائی مہم کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی۔ اس مہم کا مقصد نہ صرف تحریکِ آزادی کے ہیروز کو خراجِ تحسین…

سرکاری خرچ پر حج پر بھیجے جانے والے افسران کا ریکارڈ طلب!

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سرکاری خرچ پر حج پر بھیجے جانے والے افسران کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے استفسار…

پرتگال میں جائیدادیں خریدنے والے افسران کی فہرست طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جائیدادوں کے انکشاف پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کی فہرست طلب کر لی ہے۔ چیئرمین جنید اکبر کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…

مختلف شعبوں میں نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے تحت مختلف شعبوں میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو نوجوانوں کے لیے روزگار حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں مختلف شعبہ جات میں نئی اسامیوں پر بھرتی کا عمل…

45 سال بعد سپریم کورٹ کے نئے رولز نافذ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 45 سال بعد نئے قواعد و ضوابط (رولز) نافذ کر دیے، جن کا اطلاق 6 اگست سے ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 1980 کے پرانے قواعد کو منسوخ کرتے ہوئے "سپریم کورٹ رولز 2025" نافذ کیے ہیں۔ ان نئے قواعد کا اطلاق…

پاکستان کے معروف گلو کار عاطف اسلم کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

معروف گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ رپورٹس کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

پاک امریکا بڑھتی قربت سے بھارت کو بڑا دھچکا، فنانشل ٹائمز کی اہم رپورٹ منظر عام پر

اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ حکمت عملی کے باعث پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت نے بھارت کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے،…

اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

یومِ آزادی کی تقریبات کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13 اگست بروز بدھ کو بھی مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بشمول اسکولز، کالجز اور جامعات کے علاوہ نجی دفاتر اور کاروباری ادارے…

اداکارہ انمول بلوچ سے شادی؟علی رضانے خاموشی توڑ دی

ابھرتے ہوئے باصلاحیت اداکار علی رضا نے اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک مقبول ڈرامے میں علی رضا اور انمول بلوچ کی آن اسکرین جوڑی کو ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا، جس کے بعد…